Daily Archives

February 16, 2024

بلوچستان میں ہم آج سب سے بڑی جماعت بن جائیں گے: جعفر مندوخیل

کوئٹہ(یو این اے )مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر جعفر مندوخیل کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں مسلم لیگ ن آج سب سے بڑی جماعت بن جائے گی۔ ن لیگ بلوچستان کے صدر جعفر مندوخیل نے اپنے ایک بیان میں دعوی کیا کہ آزاد ارکان سے رابطے میں ہیں اور بلوچستان میں ن لیگ کی […]

پیپلز پارٹی کو ایک اور نشست پر کامیابی مل گئی

کوہلو(یو این اے )بلوچستان کے علاقے کوہلو کے حلقہ پی بی 9 میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا ، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق میر نصیب اللہ مری 6 ہزار 279 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق آزاد امیدوار گزین مری 3368 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر […]

آٹھ فروری کودھاندلی نہیں عوام کے ووٹوں پر ڈاکہ مارگیاہے‘حافظ حسین احمد

جمعیت علماءاسلام پاکستان کے مرکزی رہنماءسابق سنیٹر حافظ حسین احمد نے کہا کہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی مدبرانہ پالیسی اعلان سے جمعیت علماءاسلام کی صفوں کو مزیدتقویت اورعوام کے ووٹ سے کھیلنے والوں کو سخت سبق ملے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کی نماز کے بعد جمعیت علماءاسلام ضلع کوئٹہ […]

تحریک انصاف کی حکومت کو آئینی طریقہ سے ہٹایا گیا ہے،شاہ زین بگٹی

کوئٹہ(یو این اے )جمہوری وطن پارٹی کے رہنما شاہ زین بگٹی کا مولانا فضل الرحمن کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کو آئینی طریقہ سے ہٹایا گیا ہے۔ عمران خان کا رویہ اپوزیشن کیساتھ ساتھ انکی جماعت کے اراکین سے بھی آمرانہ تھا۔ان خیالات کا اظہار […]

سائنس دانوں نے مقناطیس کی نئی قسم دریافت کرلی

سائنس دانوں نے بالآخر مقناطیس کی ایک نئی قسم دریافت کر لی جس کے متعلق ان کا خیال تھا کہ یہ وجود نہیں رکھتی۔ آلٹر میگنیٹزم نامی یہ مظہر دریافت کرنے والی ٹیم کا کہنا ہے کہ یہ مقناطیس مزید بہتر برقی آلات بنانے کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔ آلٹرمیگنٹس، فیرو میگنیٹس (کچن ریفریجریٹر […]

واٹس ایپ چینل فیچر میں اہم تبدیلی پر کام جاری

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے متعدد نئے فیچرز آزمائش کا سلسلہ جاری ہے۔ حال ہی میں انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن کی جانب سے واٹس ایپ چینل کے متعلق اہم فیچر کی آزمائش شروع کر دی گئی ہے۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کے مطابق میٹا کی جانب سے […]

شاہین آفریدی ایک بار پھر پی ایس ایل جیتنے کیلئے پرامید

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی ایک بار پھر ٹائٹل جیتنے کےلیے پر امید ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شاہین آفریدی نے کہا کہ 2 بار پی ایس ایل ٹائٹل جیتے ہیں، امید ہے جیت کے سلسلے کو جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ […]

جمہوری وطن پارٹی کا مبینہ دھاندلی کیخلاف کوئٹہ کی قومی شاہراہ پر دوسرے روز بھی دھرنا

جمہوری وطن پارٹی کا الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سندھ اور بلوچستان کی قومی شاہراہ پر دوسرے روز بھی احتجاج جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 10 اور این اے 253 کے میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کے خلاف جمہوری وطن پارٹی کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا۔ […]

پی ایس ایل؛ گلیڈی ایٹرز کو کون سے غیرملکی کھلاڑی دستیاب ہوں گے؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے غیر ملکی کھلاڑیوں کی دستیابی کے حوالے سے اَپ ڈیٹ فراہم کردی۔ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ آف پلیئر ایکوزیشن نبیل ہاشمی کا کہنا ہے کہ نو منتخب کپتان ریلی روسو جیسن رائے، شیرفین ردرفورڈ، لوری ایونز، اکیل ہوسین اور ول سمیڈ […]

یونان میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دیدی گئی

یونان کی پارلیمنٹ میں ہم جنس پرست جوڑوں کی شادی اور قانونی طور پر بچے گود لینے کی اجازت کا بل اکثریتی رائے سے منظور کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان کی پارلیمنٹ میں 176 ارکان نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے کے بل کے حق میں ووٹ دیا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P