Daily Archives

February 16, 2024

مودی کیلیے بڑی پریشانی ؛ سپریم کورٹ کا الیکشن سے قبل تاریخی فیصلہ

بھارت کی سپریم کورٹ کے ایک تاریخ ساز فیصلے نے مودی اور ان کی جماعت بی جے پی کو الیکشن سے قبل مشکل میں ڈال دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں سیاسی جماعتوں کو لامحدود اور گمنام عطیات دینے کی اجازت کے 7 سال پرانے انتخابی فنڈنگ سسٹم کو غیر آئینی […]

عدم اعتماد کے حوالے سے فیض حمید کا نام غلطی سے لیا، فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز جنرل (ر) فیض حمید کا نام غلطی سے میری زبان پر آگیا۔ ایک انٹرویو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جنرل(ر) باجوہ، ریٹائرڈ جنرل  فیض کو 2018 کے انتخابات میں دھاندلی کا ذمہ دار سمجھتا ہوں۔ فضل […]

پوتن کے سخت ناقد اور اپوزیشن رہنما پُراسرار طور پر جیل میں ہلاک

روس کے اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی جو صدر ولادیمیر پوتن پر کڑی تنقید کے باعث سزا کاٹ رہے تھے آج جیل میں پُر اسرار طور پر انتقال کرگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جیل سروس نے بتایا کہ الیکسی ناوالنی جیل میں اپنی بیرک سے سیر کے لیے نکلے تھے اور بے ہوش ہوگئے […]

ایک ہفتے کے دوران 22 اشیا مہنگی ہوگئیں، ادارہ شماریات

ملک میں رواں ماہ(فروری)کے دوران مسلسل مہنگائی کی شرح میں کمی کا رجحان جاری ہے، اس کے باوجود روں ہفتے 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔  وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی  ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ملک بھر میں  گرانی میں کمی آرہی ہے مگر […]

عدم اعتماد کا سب سے بڑا فائدہ مولانا فضل الرحمٰن کو ہوا، فیصل کنڈی کا سوال

ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن پی ڈی ایم کے سربراہ تھے عدم اعتماد سے منع کر دیتے، عدم اعتماد کا سب سے بڑا فائدہ مولانا فضل الرحمٰن کو ملا۔ فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم میں چار وزارتیں، ڈپٹی اسپیکر […]

ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس 20 فروری کو سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس 20 فروری کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے گزشتہ سماعت پر عدالتی معاونین سے تحریری دلائل طلب کیے تھے۔

فضل الرحمان کا عدم اعتماد کے حوالے سے بیان حقیقت سے بالکل برعکس ہے، خالد مقبول

 متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے عدم اعتماد کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان کے بیان اور دعوے کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ کراچی میں قائم ایم کیو ایم کے عاضی مرکز پاکستان ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے […]

بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے نئے گیس ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔ ماڑی پیٹرولیم کے اعلامیے کے مطابق گیس بلو چستان کے ضلع کوہلو میں دریافت ہوئی، جس کی دریافت کےلیے 2 ہزار 516 میٹر تک کنویں کی کھدائی کی گئی۔ اعلامیے کے مطابق ابتدائی تخمینے کے مطابق یومیہ 64 لاکھ مکعب فٹ تک گیس […]

مولانا ثابت کردیں کہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے کہا ہو کہ عدم اعتماد فائل کردیں، ملک محمد احمد خان

مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ مولانا ثابت کردیں کہ کوئی ایک میٹنگ جس میں جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے کہا ہو کہ عدم اعتماد فائل کردیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان نے کہا کہ مولانا نے حقائق کے برعکس اور بر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P