Daily Archives

February 15, 2024

اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بناناپاکستان یا جمہوریت کی خدمت نہیں، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈٓاکٹر خالد مقبول نے کہا کہ یہ وقت ملک کو بدترین بحران سے نکالنے کے لیے اپنے اپنے حصے کی قربانی دینے کی ضرورت ہے اور اس موقع پر اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بنایا کسی صورت پاکستان یا جمہوریت کی خدمت نہیں ہے۔ کراچی میں میڈیا سے […]

پی ایس ایل9؛ افتتاحی تقریب کب شروع ہوگی، کون کون پرفارم کرے گا؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) افتتاحی تقریب میں گلوکار علی ظفر، آئمہ بیگ سمیت نوری اور عارف لوہار اپنے فن کا جلوہ بکھریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق افتتاحی تقریب کے دوران لیزر شو اور آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا جائے گا، تقریب کا آغاز ساڑھے 6 بجے ہوگا […]

وفاقی کابینہ نے بھی گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے گیس کی قیمتوں میں مزید 67 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم ہاؤس کے میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ […]

غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد ناقابل برداشت ہے؛ فرانسیسی صدر کا نیتن یاہو کو فون

فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک گفتگو میں غزہ میں ہلاکتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو ناقابل برداشت قرار دیتے ہوئے فوجی جنگ بندی کے اپنے مطالبے پر زور دیا۔ جوں جوں اسرائیلی جارحیت اور عزائم بڑھتے جا رہے ہیں نیتن یاہو کے اتحادی بھی پیچھے ہٹتے […]

بابر اعظم کا بڑا پن ہے مجھ پر اعتماد کرکے اپنی ٹیم میں لیا، آصف علی

پشاور زلمی کے بیٹر آصف علی نے کہا ہے کہ بابر اعظم کا بڑا پن ہے کہ مجھ پر اعتماد کرکے اپنی ٹیم میں لیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی کی جانب سے پہلا سیزن کھیل رہا ہوں، بڑے اچھے ماحول میں ٹریننگ جاری ہے۔ انہوں […]

نصف صدی بعد پہلی بار امریکی نجی کمپنی کا خلائی مشن چاند کیلئے روانہ

نصف صدی سے زائد عرصے بعد پہلی بار امریکی نجی کمپنی نے اپنا خلائی مشن چاند پر بھیج دیا ہے۔ امریکی نجی کمپنی انٹیوٹوو مشین (Intuitive Machines) کا اوڈیسیئس (Odysseus ) نامی خلائی جہاز ایلون مسک کی اسپیس ایکس کمپنی کے تیار کردہ فالکن 9 راکٹ کے ذریعے آج ناسا کے کینیڈی اسپیس سینٹر فلوریڈا […]

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 11 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16 فروری سے اگلے پندرہ روز کے لیے 4 تا 11روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، جس کی وجہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے اور امپورٹ پریمیم کا بڑھنا ہے، اس کے سبب شرح تبادلہ میں معمولی بہتری کے اثر ات زائل ہو جائیں گے۔ […]

الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصیحتوں کی ضرورت نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصیحتوں کی ضرورت نہیں ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دفتر خارجہ کی جانب سے پہلے ہی الیکشن کے حوالے سے بیان جاری ہو چکا ہے، انتخابات کے حوالے […]

رمضان سے قبل ہی مسجد نبوی میں معتمرین کی آمد کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

رمضان کی آمد آمد ہے اور اس سے قبل ہی دنیا بھر سے عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نبوی میں حاضری دینے پہنچ رہے ہیں۔ مسجد نبوی کے امور کے نگراں ادارے کے مطابق ایک ہفتے میں 55 لاکھ 80 ہزار سے زائد معتمرین نے روضہ رسول پر حاضری دی جب کہ 3 لاکھ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P