امریکا کا ایرانی جزیرے خارگ سے تیل کی ترسیل مکمل رکنے کا دعویٰ
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث ایرانی جزیرے خارگ سے تیل کی ترسیل مکمل طور پر رک گئی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق جزیرہ خارگ ایرانی خام تیل کی ترسیل کا سب سے بڑا مرکز ہے۔ رپورٹ کے مطابق خارگ کے تینوں آئل ٹرمینلز مکمل […]