جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا میں 7 اعشاریہ 4 کے شدید زلزلے میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے، زلزلے سے متعدد عمارتیں منہدم ہوگئیں، ملبے تلے افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ پیریرا شہر کے میئر ماریشیو سالازار نے ریڈیو اسٹیشن کاراکول کو بتایا کہ شہر میں 18 افراد ہلاک ہوئے ہیں […]
کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں برقی لائنوں کی ضروری مرمت اور ترقیاتی کام جاری ہیں۔ 🟨 اس سلسلے میں 11 اگست (بروز منگل) کوئٹہ سٹی گرڈ اسٹیشن کے 11 کے وی بروری روڈ، شہباز ٹاؤن، ملک پلانٹ، اور نواں کلی فیڈرز جبکہ سریاب گرڈ […]
بھارتی پولیس نے معروف فلم ڈائریکٹر شکیل نورانی کو 33 سالہ اداکارہ کی جانب سے مبینہ جنسی زیادتی کے الزام کے بعد گرفتار کرلیا ہے۔ شکیل نورانی ’بڑے دل والا‘ (1999) اور ’جورو کا غلام‘ (2000) سمیت متعدد فلموں کی ہدایت کاری کرچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے پولیس کو دیے گئے […]
محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیش گوئی کی ہے، تاہم شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، اسلام آباد اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موسمیاتی […]
پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے اپنی والدہ اور سینئر اداکارہ اسما عباس کے ساتھ ڈانس کی خوبصورت ویڈیو شیئر کرکے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔ روایتی لباس میں ماں بیٹی کی جوڑی کو ایک ساتھ خوشگوار انداز میں رقص کرتے دیکھ کر مداحوں نے دونوں کے درمیان موجود محبت اور قربت کو […]
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے میں بدلتی ہوئی صورتحال اور امن و استحکام کے فروغ کے لیے جاری کوششوں پر بھی بات چیت کی۔ نائب وزیراعظم […]
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کے عوام اور مسلح افواج کے لیے اہم فریضہ ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مکہ مکرمہ میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والا دفاعی معاہدہ خطے میں امن، سلامتی اور […]
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے جاری بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا ہے جس کے بعد آئندہ ماہ سے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ کمی کی مد میں دیا جانے والا سہ […]