رمضان المبارک قریب آتے ہی اشیاءخوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
کوئٹہ (آن لائن )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں رمضان المبارک قریب آتے ہی اشیاءخوردونوش سمیت دیگر ضروریات زندگی کی چیزوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں عام آدمی کیلئے دو وقت کی روٹی کمانا مشکل ہو گیا سبزیاں، دالیں،گھی،آٹامنہ مانگے داموں فروخت ہونے لگا پرائس کنٹرول کمیٹی اور انتظامیہ ٹس سے مس […]