محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھٹوں کے دوران بلوچستان میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشنگوئی کر دی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھٹوں کے دوران بلوچستان میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشنگوئی کر دی

کوئٹہ (آن لائن)محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھٹوں کے دوران بلوچستان میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشنگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا اسپیل 9 فروری سے بلوچستان میں داخل ہو گا آئندہ چوبیس 48 گھنٹوں کے جنوبی اور شمالی مغربی بلوچستان میں بارشوں کی پیش گوئی،بارشوں کا سلسلہ 13 مارچ تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ منفی 1،قلات ژوب 1، بارکھان اور خضدار میں کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.