Daily Archives
April 6, 2024
اس بار کم سے کم صدقہ فطر اور روزے کا فدیہ کتنا ہوگا؟
شریعہ بورڈ پاکستان کی جانب سے صدقہ فطر کا اعلان کردیا گیا، فی فرد کم سے کم کتنی رقم ادا کرنا ہوگی تفصیل سامنے آگئی۔ رواں سال 2024 میں یہ رقم شریعہ بورڈ آف پاکستان کی طرف سے کم سے کم 300 روپے مقرر کی گئی ہے جو کہ 2 کلو گرام گندم کے حساب […]
بلوچستان میں سٹینو گرفراز کی آسامیاں کو ختم کر دیا گیا
بلوچستان میں سٹینو گرفراز کی آسامیاں کو ختم کر دیا گیا ۔ حکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے مطابق 14اسکیل کی سٹینوگرافرکی آسامیاں 12اسکیل کی اسسٹنٹ کمپیوٹرآپریٹرکی آسامیوں میں تبدیل کر دی گئیں ہیں اور اب تک سٹینو گرافرکی خالی آسامیوں کےلیےجاری تمام اشتہارمنسوخ کردیئےگئےہیں، کسی بھی صورت میں خالی ہونے پر اسٹینو گرافرز […]
بشام دھماکا، حکومت کا غفلت کے مرتکب 5 سینئر پولیس افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے احکامات پر بشام خودکش حملے کے حوالے سے غفلت برتنے والے کم از کم 5 سینئر پولیس افسران کے خلاف کارروائی ہوگی اور ان عہدیداروں کو مثال بنایا جائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ […]
شارجہ کی 39 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق
متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شارجہ کے علاقے النہادہ میں واقع رہائشی ٹاور میں آگ لگنے کے نتیجے میں 44 افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اموات دھوئیں کے باعث دم گھٹنے سے ہوئیں۔ […]
سونے کی قیمت 4 ہزار 900 روپے کے بڑے اضافے سے نئی بُلند ترین سطح پر
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 900 روپے کے بڑے اضافے سے تاریخ کی بُلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ڈان نیوز کے مطابق اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 45 ہزار100 روپے ہوگئی۔ اسی طرح سونے کی 10 گرام قیمت 4 ہزار 200 روپے بڑھ کر […]
حکومت نے بینکوں سے ریکارڈ 47 کھرب روپے قرضہ لے لیا
کومت نے بینکوں سے گزشتہ 2 ماہ کے دوران 700 ارب روپے اضافی قرضے لیے، جس کے بعد ان کا حجم 47 کھرب روپے تک پہنچ چکا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے حالیہ اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ حکومت نے جولائی تا مارچ کے دوران ریکارڈ 46 کھرب 90 ارب روپے کے قرضے […]
وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف اپنے وفد کے ہمراہ 3روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں وہ آج رات مدینہ منورہ میں قیام کریں گے۔ وزیر اعظم کے وفد میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، وفاقی کابینہ کے اراکین وزیر خارجہ اسحٰق ڈار، خواجہ آصف، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، عبدالعلیم خان، عطااللہ تارڑ اور احد چیمہ […]
کوئٹہ جانے والی تمام ٹرینوں کی عید تک 100 فیصد بکنگ مکمل ہو گئی
کوئٹہ جانے والی تمام ٹرینوں کی عید تک 100 فیصد بکنگ مکمل ہو گئی، سیٹوں کی مزید بکنگ نہ ہونے کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ واضح رہے کہ ریلوے کی جانب سے مسافروں کی سہولت کے لیے 4 عید سپیشل ٹرینیں بھی چلائی گئی ہیں، چاروں عید سپیشل ٹرینوں […]
صحرائے عرب میں بسایا جانیوالا سرسبز شہر ’’نیوم‘‘ توجہ کا مرکز
صحرائے عرب میں بسائے جانے والے سرسبز شہر ’’نیوم‘‘ میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے، سعودی ولی عہد کے ڈریم پراجیکٹ نے بڑی تعداد میں غیر ملکیوں کی توجہ حاصل کر لی۔ گلوبل پراپرٹی کنسلٹنسی نائٹ فرینک نے افتتاحی ڈیسٹی نیشن سعودی رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق سعودی عرب میں مقیم ایک […]