بلوچستان میں سٹینو گرفراز کی آسامیاں کو ختم کر دیا گیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

بلوچستان میں سٹینو گرفراز کی آسامیاں کو ختم کر دیا گیا

بلوچستان میں سٹینو گرفراز کی آسامیاں  کو ختم کر دیا گیا ۔

حکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے مطابق  14اسکیل کی سٹینوگرافرکی آسامیاں 12اسکیل کی اسسٹنٹ کمپیوٹرآپریٹرکی آسامیوں میں تبدیل کر دی گئیں ہیں اور  اب تک سٹینو گرافرکی خالی آسامیوں کےلیےجاری تمام اشتہارمنسوخ کردیئےگئےہیں، کسی بھی صورت میں خالی ہونے پر اسٹینو گرافرز کی آسامیوں پرآئندہ کوئی بھرتی نہیں ہوگی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.