وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف اپنے وفد کے ہمراہ 3روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں وہ آج رات مدینہ منورہ میں قیام کریں گے۔

وزیر اعظم کے وفد میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، وفاقی کابینہ کے اراکین وزیر خارجہ اسحٰق ڈار، خواجہ آصف، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، عبدالعلیم خان، عطااللہ تارڑ اور احد چیمہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

وزیر اعظم شہبازشریف کمرشل فلائٹ کے ذریعے سعودی عرب پہنچے اور فلائٹ میں مسافروں کے ساتھ گھل مل گئے۔

اس موقع پر پرواز میں موجود مسافروں نے وزیراعظم کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.