Daily Archives

April 6, 2024

سام سنگ کا اے آئی ٹیکنالوجی والے گھریلو آلات پر کام شروع

سیئول: (ویب ڈیسک) ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ اپنے گھریلو برقی آلات میں نئی مصنوعی ذہانت کا اضافہ کرنے جا رہی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے سے آلات کے توانائی کے استعمال اور غذاؤں کے ضیاع کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔ ان نئے آلات میں فریج (جن میں نصب کئے گئے […]

ایرانی حملوں کاخدشہ،اسرائیل سیٹلائٹ سگنل جیمنگ کا حربہ آزمانے لگا

ایرانی سفارت خانے پر حملے اور اہم ایرانی کمانڈروں کی ہلاکت کے بعد اسرائیل ایران کے جوابی حملے سے بچنے کے لیے سیٹلائٹ سگنل جیمنگ کا استعمال کرنے لگا۔ اسرائیل ایرانی حملوں سے بچنے کیلئے مختلف حربے استعمال کررہا ہے،ان حربوں میں ایک جدید ٹیکنالوجی کے نظام ’جی پی ایس‘ کے سگنلز اور نقشوں کو […]

سمندری طوفان کیتھلین برطانیہ سے ٹکرا گیا، درجنوں پروازیں منسوخ

سمندری طوفان کیتھلین برطانیہ سے ٹکرا گیا، تیز ہواؤں کی وجہ سے درجنوں پروازیں منسوخ، ہزاروں مسافر متاثر ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق میٹ آفس کی ییلووارننگ جاری ہونے پر مختلف ہوائی اڈوں پر 140 پروازیں منسوخ کی گئیں، ہیتھرو، مانچسٹر، برمنگھم، ایڈنبرا اور بیلفاسٹ سٹی سمیت دیگر ہوائی اڈوں پر پروازیں منسوخ ہوئیں۔ […]

میری کتاب میں میچ فکسنگ میں ملوث افراد کیلئے کوئی معافی نہیں: رمیز راجا

لاہور: (ویب ڈیسک) پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ ان کی کتاب میں میچ فکسنگ میں ملوث افراد کیلئے کوئی معافی نہیں۔ فاسٹ باؤلر محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی پر اپنے ردعمل میں رمیز راجا نے کہا کہ میری رائے بہت سادہ ہے، ایسے کھلاڑیوں کے لئے […]

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز میں ملکی کوچز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں ملکی کوچز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کا کیمپ عیدالفطر کی چھٹیوں کے فوری بعد راولپنڈی میں لگنا ہے، سیریز میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے کوچنگ سٹاف سمیت دستیاب کوچز فرائض انجام دیں گے۔ ذرائع […]

بھارتی وزیر دفاع کا مزید پاکستانیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ اعترافِ جرم ہے، پاکستان

پاکستان نے بھارت کے وزیر دفاع کے اشتعال انگیز ریمارکس کی مذمت کی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنی خود مختاری کے تحفظ کیلئے مکمل پرعزم ہے ۔ عالمی برادری کو بھارت کے گھناوٴنے اور غیر قانونی اقدامات پر محاسبہ کرنا چاہیے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان کا […]

بھارت نے کسی مس ایڈونچر کی کوشش کی تو منہ توڑ جواب دینگے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کسی مس ایڈونچر کی کوشش کرے گا تو منہ توڑ جواب دیں گے۔ اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ آج سے چند سال قبل بھارت نے پاکستان میں گھس کر کارروائی کرنے کی کوشش کی، ہم نے خیرات میں ان کا پائلٹ […]

ریلوے تنصیبات کو نقصان پہنچانے پر ڈی سی کوئٹہ کے خلاف مقدمہ درج

چمن ریلوے پھاٹک، کانٹا گیٹ اور ریلوے ٹریک اکھاڑنے پر ڈی سی کوئٹہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعدبن اسد اورضلعی انتظامیہ کو نامزد کیا گیا ، مقدمہ سٹیشن ماسٹر کی مدعیت میں ریلوے پولیس اسٹیشن میں درج ہوا۔ ریلوے پولیس ذرائع کے مطابق ایف آئی آر […]

سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر پنجگور میں آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے پنجگور میں کارروائی کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پنجگور میں آپریشن 5 اور 6 اپریل کی درمیانی شب کو کیا، شدید فائرنگ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P