Daily Archives

July 5, 2026

عامر خان نے گوری سپراٹ سے تیسری شادی کرلی

بالی وڈ کے معروف اداکار عامر خان نے اپنی دیرینہ ساتھی گوری سپراٹ سے نجی تقریب میں شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شادی کی تقریب اتوار کے روز ممبئی میں عامر خان کی رہائش گاہ پر سادگی سے منعقد ہوئی جہاں دونوں نے اسپیشل میرج ایکٹ کے تحت اپنی شادی رجسٹر کروائی، تقریب میں […]

اسلام آباد: ائیرفورس کے بہادرگروپ کیپٹن عاصم خاتون کو بچاتے ہوئے شہید

اسلام آباد: پاک فضائیہ کے بہادر افسر گروپ کیپٹن عاصم ایک خاتون کو  بچاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق گروپ کیپٹن عاصم نائنتھ ایونیو سے گزر رہے تھے کہ انہوں نے ایک موٹرسائیکل سوار کو خاتون کا ہاتھ کھینچتے دیکھا اور ذمہ دار شہری ہونے کے ناطے وہ واپس مڑے اور موٹرسائیکل […]

ایران اور قطر کے درمیان بحری تجارت 5 ماہ بعد بحال

ایران کے دوحہ میں تعینات کمرشل اتاشی عباس عبدالخانی کے مطابق 5 ماہ بعد ایران کی دیّر بندرگاہ اور قطر کی الرویس بندرگاہ کے درمیان جہازوں کی آمدورفت دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے مطابق بحری تجارت کی بحالی دوحہ میں ایران اور قطری حکام کے درمیان بات چیت کے بعد ہوئی۔ یہ […]

آبنائے ہرمز میں غیر ملکی فوج کی موجودگی ناقابل قبول، ایران کا سخت انتباہ

ایران نے آبنائے ہرمز میں غیر ملکی فوجی موجودگی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ حساس آبی گزرگاہ کسی بھی بیرونی طاقت کے فوجی مظاہرے کی جگہ نہیں بن سکتی۔ ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور، کاظم غریب آبادی نے سماجی رابطے کی ویب […]

نوکنڈی ایف سی کی کارروائی، 44 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار

نوکنڈی ایف سی کی کارروائی، 44 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار *ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے نوکنڈی میں ناکہ بندی کے دوران کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ کی ایک مبینہ کوشش ناکام بنا دی* *ترجمان ایف سی کے مطابق کارروائی کے دوران 44* *غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے […]

قلعہ عبداللہ بدوان: دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں کمانڈر عبیداللہ اپنے چار ساتھیوں سمیت جان کی بازی ہار گئے۔

قلعہ عبداللہ بدوان: دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں کمانڈر عبیداللہ اپنے چار ساتھیوں سمیت جان کی بازی ہار گئے۔   ملا کاکوزئی کا دعویٰ ہے کہ کمانڈر عبیداللہ کے خاندان کے ساتھ ان کی پرانی خاندانی دشمنی چلی آ رہی تھی جس کے باعث یہ کارروائی کی گئی۔   دوسری جانب سوشل […]

گوادر کے ڈھور چوک کے قریب پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت مشترکہ کارروائی قابلِ تحسین ہے، دو دہشت گردوں کی گرفتاری سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیت کا ثبوت ہے۔

    گوادر کے ڈھور چوک کے قریب پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت مشترکہ کارروائی قابلِ تحسین ہے، دو دہشت گردوں کی گرفتاری سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیت کا ثبوت ہے۔ بابر یوسفزئی معاون برائے داخلہ   پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کامیاب کارروائی پر زبردست خراجِ […]

سبی میں جیکب آباد سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن اور رکشے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خوفناک حادثہ پیش

سبی (سلیم گشکوری سے)مسافر ویگن حادثہ سبی میں جیکب آباد سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن اور رکشے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خوفناک حادثہ پیش آیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ حادثہ ڈمبولی کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں مسافر ویگن بے قابو ہوکر الٹ گئی۔حادثے کے […]

بلوچستان ہائی کورٹ نے قتل کیس میں ملزم منیر احمد کی اپیل مسترد کر دی۔

ٹکرز برائے الیکٹرونک میڈیا   بلوچستان ہائی کورٹ نے قتل کیس میں ملزم منیر احمد کی اپیل مسترد کر دی۔   انسداد دہشت گردی عدالت پشین کی جانب سے سنائی گئی دو مرتبہ سزائے موت برقرار۔   بلوچستان ہائی کورٹ نے قتل ریفرنس کا جواب اثبات میں دے دیا۔   عدالت نے قرار دیا کہ […]

سبی میں اچانک تیز اور طوفانی ہواؤں کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے باعث شہر بھر میں بادل چھا گئے اور موسم خوشگوار ہوگیا۔

سبی(سلیم گشکوری) میں طوفانی ہواؤں کا سلسلہ شروع، شہر پر بادلوں کا راج، موسم خوشگوار سبی میں اچانک تیز اور طوفانی ہواؤں کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے باعث شہر بھر میں بادل چھا گئے اور موسم خوشگوار ہوگیا۔ گرمی کی شدت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی جبکہ شہریوں نے ٹھنڈی ہواؤں اور بدلتے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P