قلعہ عبداللہ بدوان: دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں کمانڈر عبیداللہ اپنے چار ساتھیوں سمیت جان کی بازی ہار گئے۔
قلعہ عبداللہ بدوان: دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں کمانڈر عبیداللہ اپنے چار ساتھیوں سمیت جان کی بازی ہار گئے۔
ملا کاکوزئی کا دعویٰ ہے کہ کمانڈر عبیداللہ کے خاندان کے ساتھ ان کی پرانی خاندانی دشمنی چلی آ رہی تھی جس کے باعث یہ کارروائی کی گئی۔
دوسری جانب سوشل میڈیا پر بعض حلقوں کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کمانڈر عبیداللہ اور ان کے ساتھی پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئے تاہم ملا کاکوزئی نے اس دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے میں پولیس کا کوئی کردار نہیں اور یہ کارروائی خاندانی دشمنی کے تناظر میں کی گئی ہے۔