افغان کرکٹر راشد خان رشتہ ازدواج میں منسلک
افغان کرکٹر راشد خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔
راشد خان کی شادی کی تقریب 3 اکتوبر کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوئی جس میں ساتھی کرکٹرز اور دیگر افراد نے شرکت کی۔
افغان کرکٹر کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر…