Daily Archives

July 2, 2026

ٹرمپ کا نیٹو اتحادیوں پر دفاعی اخراجات بڑھانے پر زور

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نیٹو اتحاد میں کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں سب سے زیادہ دفاعی اخراجات برداشت کرتا ہے، جبکہ دیگر رکن ممالک اس کے مساوی کردار ادا نہیں کر رہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کسی واضح فائدے […]

سردار تنویر الیاس ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

آزاد کشمیر کی سیاست میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ سردار تنویر الیاس نے استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات کے بعد پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر آزاد کشمیر […]

جنگ بندی غفلت نہیں، ایران دفاعی تیاری جاری رکھے ہوئے ہے: ترجمان ایرانی فوج

ایرانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کو پہلے دن سے ہی دشمن پر کوئی اعتماد نہیں تھا اور جنگ بندی کے باوجود ملک خود کو حالتِ جنگ میں سمجھتا ہے۔ ترجمان کے مطابق مذاکرات کے آغاز پر ہی دشمن پر عدم اعتماد کا واضح اعلان کر دیا گیا تھا، اس لیے جنگ […]

پاکستان کا تجارتی خسارہ چار سال کی بلند ترین سطح پر، درآمدات میں نمایاں اضافہ

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025-26 کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ بڑھ کر 39 ارب 50 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا، جو گزشتہ چار برسوں کی بلند ترین سطح ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں تجارتی خسارے میں 22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس دوران ملکی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P