کامن ویلتھ گیمز کے لیے پاکستان کی چھ رکنی ایتھلیٹکس ٹیم کا اعلان
ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز کے لیے چھ رکنی قومی ایتھلیٹکس ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جس میں پانچ ایتھلیٹس اور ایک آفیشل شامل ہیں۔ اعلان کے مطابق اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور یاسر علی جیولن تھرو ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، جبکہ فریال فاروق ڈسکس تھرو میں […]