فیفا ورلڈکپ: میسی کو معافی، امریکی کھلاڑی کو ریڈ کارڈ، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا
امریکا نے بوسنیا کو 0-2 سے شکست دے کر راؤنڈ آف 16 میں رسائی حاصل کرلی تاہم فارورڈ فولرین بالوگن کو دکھائے گئے ریڈ کارڈ پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ میچ کے 64ویں منٹ میں گیند پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کے دوران بالوگن کا پاؤں بوسنیا کے دفاعی کھلاڑی تارک محریمووچ کے ٹخنے پر […]