Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

اسلام آباد یونائیٹڈ ملتان سلطانز کو شکست دیکر پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی

پاکستان سپر لیگ سیزن نائن کے 27 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کا 229 رنز کاہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے آخری گیند پر 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ کامیابی […]

میدان میں سفارش نہیں پرفارمنس سے جگہ بنتی ہے، محمد حفیظ

سابق ٹیسٹ کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے  کہ کھیل کے میدان میں سفارش نہیں صلاحیتوں کے جوہر دکھانے سے نام اور جگہ بنتی ہے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے ڈائریکٹوریٹ آف فزیکل ایجوکیشن جامعہ کراچی کے زیراہتمام منعقدہ انٹرڈیپارٹمنٹل اسپورٹس گالا کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ جامعہ کراچی […]

سات آٹھ سالوں سے عالمی معیار کی جیولن نہیں ملی، ارشد ندیم کا انکشاف

اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں سات آٹھ سالوں سے عالمی معیار کی جیولن نہیں ملی، جو عالمی معیار کی جیولن تھی وہ اب جواب دے چکی ہے۔  ارشد ندیم نے کہا کہ پیرس اولمپکس کے لیے مقامی جیولن کے ساتھ ٹریننگ کر رہا ہوں، لوکل اور غیرمعیاری جیولن سے انجری […]

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 میں حصہ لینے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن کرکٹ قوانین کے منافی قرار دے دیا گیا ہے اور اسے میچ آفیشلز نے رپورٹ کردیا ہے۔ عثمان طارق کا بولنگ ایکشن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان 6 مارچ کو پنڈی […]

پی ایس ایل 9: اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست ، لاہور قلندرز کو سیزن میں پہلی فتح مل گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست دے کر سیزن کے اپنے 8ویں میچ میں بالاخر پہلی فتح حاصل کرلی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو لاہور قلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں […]

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے عثمان طارق کا ایکش غیر قانونی ہے؟

پی ایس ایل 9 میں اپنے پہلے ہی میچ میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرنے والے مسٹری اسپنر عثمان طارق کے بولنگ ایکشن پر سوالات اٹھنے لگے۔  پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن (پی ایس ایل 9) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے مسٹری اسپنر عثمان طارق کو اپنے پہلے میچ میں ہی […]

ایلیسا ہیلی نے گراؤنڈ میں گھسنے والے شخص کو پکڑلیا

آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے گراؤنڈ میں گھسنے والے شخص کو پکڑلیا۔ بھارت میں جاری ویمن پریمئیر لیگ (ڈبلیو پی ایل) کے میچ کے دوران ایک تماشائی گراؤنڈ میں گھس آیا جہاں یو پی وارئیرز کی ایلیسا ہیلی نے سکیورٹی کی خلاف ورزی کرنے والے شخص کو پکڑنے کی کوشش کی، […]

پاکستانی پچز فاسٹ باؤلر کو زیادہ سپورٹ نہیں کرتیں: وسیم جونیئر

قومی ٹیم اور پاکستان سپرلیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ باؤلر محمد وسیم جونیئر نے کہا ہے کہ پاکستان میں پچز فاسٹ باؤلر کو زیادہ سپورٹ نہیں کرتیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فاسٹ باؤلر محمد وسیم جونیئر کا کہنا تھا کہ سازگار پچز نہ ہونے کے باوجود فاسٹ باؤلرز محنت […]

پی ایس ایل 9 کی میزبان ایرن ہالینڈ نے ثنا جاوید کو ‘خوبصورت’ قرار دیدیا

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی میزبان ایرن ہالینڈ نے قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ و اداکارہ ثنا جاوید کو خوبصورت قرار دے دیا۔ 28 فروری کو کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان میچ کھیلا گیا، اسی میچ کے دوران پی ایس ایل کی […]

سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر دو میچوں کی پابندی عائد

پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر سعودی لیگ میں النصر اور الشباب کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران شائقین کو فحش اشارے کرنے پر دو میچوں کی پابندی عائد کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتگالی فٹبالر  پر سعودی عرب فٹبال فیڈریشن کی جانب سے دو میچوں کی پابندی عائد کی گئی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More