Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

ملتان سلطانز کے اسامہ میر نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ ڈالا

ملتان سلطانز کے سپنر اسامہ میر نے لاہور قلندرز کے خلاف پی ایس ایل کے 14 ویں میچ میں شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاہد آفریدی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ ملتان سلطانز نےدفاعی چیمپئن لاہور قلندرزکو اس میچ میں 60 رنز کے واضح مارجن سے شکست دےدی،شکست کے بعد قلندر کے پلے آف […]

بابراعظم نے اننگ کے آخر میں جو شاٹس کھیلیں وہ شاندار تھیں : محمد عامر

وئٹہ گلیڈی ایٹرزکے فاسٹ باولر محمد عامر نے ایک مرتبہ پھر بابراعظم کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بابراعظم سے میرا اچھا تعلق ہے ، ان سے میری کوئی دشمنی نہیں ہے ، ہم دونوں نے ایک ساتھ کرکٹ کھیلی ہے ،انہوں نے اننگ کے آخر میں جو شارٹس کھیلی […]

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

 ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن نائن کے 15 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 165 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر 18.3 اوورز میں حاصل کرلیا۔ قبل […]

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر کی تنزلی اور شاہین کی ترقی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے بدھ کو جاری کی گئی تازہ ٹیسٹ رینکنگ میں بلے بازوں میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پہلے نمبر پر براجمان ہیں جبکہ بولرز کی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کا قبضہ ہے۔ بلے بازوں […]

پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی

پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی، ایونٹ رواں برس 20 نومبر سے 3 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔ پاکستان کی میزبانی کا فیصلہ دبئی میں ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کے سالانہ اجلاس میں کیا گیا، اجلاس کی صدارت سید سلطان شاہ نے کی۔ نیوزی لینڈ، ساؤتھ افریقہ، ویسٹ انڈیز، بھارت، […]

ٹی 20 انٹرنیشنل میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ قائم

نمیبیا کے بلے باز جان نکول لوفٹی ایٹن ٹی 20 انٹرنیشنل میں تیز ترین سنچری بنانے والے بلے باز بن گئے۔ نمیبیا کے بلے باز جان نکول لوفٹی ایٹن (Jan Nicol Loftie-Eaton) نے نیپال کے خلاف میچ میں صرف 33 گیندوں پر سنچری اسکور کی جو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل  میچز میں اب تک کی تیز […]

صائم اور بابر نے رضوان اور روسو کی شراکتوں کا ریکارڈ برابر کردیا

صائم ایوب اور بابر اعظم نے رضوان اور روسو کی شراکتوں کا ریکارڈ برابر کردیا۔ صائم ایوب اور بابراعظم نے ایچ بی ایل پی ایس ایل میں سب سے زیادہ سنچری شراکتوں کا ریکارڈ برابر کردیا، انھوں نے یہ اعزاز پشاورزلمی کی جانب سے لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران حاصل کیا، دونوں کے […]

سعودی عرب: مکس مارشل آرٹس مقابلے، شہریوں کی بھرپور دلچسپی

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت میں مکس مارشل آرٹس کے مقابلوں کا انعقاد ہوا جسے دیکھنے کیلئے سینکڑوں شہری پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاض میں پہلی مرتبہ منعقد ہونے والے مکس مارشل آرٹس کے مقابلوں کے دوران 22 نامور مکس مارشل آرٹ فائٹرز کے درمیان گیارہ مقابلے ہوئے، رنگ میں فائٹرز […]

آئی پی ایل کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے اسٹار کرکٹرز اپریل میں پاکستان نہیں آئیں گے

 نیوزی لینڈ کے متعدد اسٹار کرکٹرز آئی پی ایل کی وجہ سے اپریل میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان نہیں آئیں گے۔ نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان 14 سے 28 اپریل کے درمیان شیڈول ہے جس میں پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ […]

انٹرنیشنل کرکٹ میں پرفارم نہ کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے، اعظم خان

اسلام آباد یونائیٹڈ کے پاور ہٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ انہیں انٹرنیشنل کرکٹ میں پرفارم نہ کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔ انہوں نے کہ ایک پلئیر کے دو تین میچ فلاپ ہوجائیں تو کہا جاتا ہے کہ یہ سفارشی ہے۔یہ تمام چیزیں ہمارے کلچر میں ہے جسے روکا نہیں جاسکتا۔ میں ہر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More