آئی پی ایل کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے اسٹار کرکٹرز اپریل میں پاکستان نہیں آئیں گے – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

آئی پی ایل کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے اسٹار کرکٹرز اپریل میں پاکستان نہیں آئیں گے

 نیوزی لینڈ کے متعدد اسٹار کرکٹرز آئی پی ایل کی وجہ سے اپریل میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان نہیں آئیں گے۔

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان 14 سے 28 اپریل کے درمیان شیڈول ہے جس میں پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔

مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کئی اہم کھلاڑی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کھیلنے کی وجہ سے اپریل میں پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے محروم ہو سکتے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.