Trending
- اتنی احسان فراموشی کبھی سامنے نہیں آئے گی جتنی ضمیر فروشی افغانستان نے کی، خواجہ آصف
- پاکستان کا بنوں پولیس پوسٹ پر دہشتگرد حملے کے معاملے پر افغان طالبان حکومت کیخلاف سخت احتجاج
- حکومت اور اپوزیشن میں رابطے، وزیراعظم کی محمود خان اچکزئی کو مذاکرات کی دعوت
- کیا ہم صرف معرکہ حق کا جشن مناتے رہیں گے اور لوگوں کو مرنے کے لیے چھوڑ دیں گے؟ فضل الرحمان
- گوگل نے صارفین کی پرائیویسی کیلیے نیا فیچر متعارف کرا دیا
- ڈھاکا ٹیسٹ: چوتھے روز کھیل کا اختتام، بنگلادیش کی پوزیشن مستحکم ہوگئی
- خاتون کی دوسری شادی کو بنیاد بنا کر بچے کی حوالگی تبدیل نہیں کی جاسکتی، وفاقی آئینی عدالت
- آبنائے ہرمز کی بندش سے گوادر پورٹ کی اہمیت میں اضافہ، ایک اور کارگو جہاز لنگر انداز
- اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا، بلوچستان سے خاتون خودکش بمبار گرفتار
- ایرانی تجاویز احمقانہ ہیں، جنگ بندی معاہدہ بستر مرگ پر آخری سانسیں لے رہا ہے؛ ٹرمپ
Browsing Category
کھیل
کھیل
محمد حفیظ ورلڈ چیمپئنز لیگ 2025 کیلئے قومی ٹیم کے کپتان مقرر
سابق پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کو ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (WCL) 2025 کے دوسرے ایڈیشن کے لیے پاکستان چیمپئنز کا نیا کپتان مقرر کردیا گیا۔ پاکستان چیمپئنز نے سوشل میڈیا پر باضابطہ اعلان کرتے ہوئے سابق کپتان یونس خان کی جگہ حفیظ کو قیادت سونپنے کی تصدیق کی، ورلڈ چیمپئنز ٹی 20 لیگ […]
پی ایس ایل؛ منافع کے تناسب میں تبدیلی سے پی سی بی کو اربوں روپے نقصان کا انکشاف
پی ایس ایل انتظامیہ کی جانب سے فرنچائزز کو کل آمدن کے منافع کے تناسب میں خلاف قاعدہ تبدیلی سے پی سی بی کو اربوں روپے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ آڈٹ پیرا میں بتایا گیا کہ انتظامیہ کی جانب سے فرنچائز کو دیے […]
ومبلڈن کی 148 سالہ تاریخ میں پہلی بار لائن ججز ختم
ومبلڈن کی 148 سالہ تاریخ میں پہلی بار لائن ججز ختم کر دیئےگئے ہیں۔ ومبلڈن کی سی ای او سیلی بلون مے کہا ہے انہیں افسوس ہے کہ برسوں پرانی روایت ختم کر کے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے، اب یہ الیکٹرونک سسٹم دنیا بھر کے مختلف ٹینس ایونٹس میں استعمال کیا جا رہا […]
پاکستان نے چیمپیئن شپ آف لیجنڈز سیزن 2 کیلئے نیا لوگو متعارف کروا دیا
پاکستان چیمپیئنز نے چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) سیزن 2 سے قبل اپنا نیا لوگو متعارف کروا دیا۔ فرنچائز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اس اعلان کے ساتھ کیپشن دیا گیا کہ ’’انتظار ختم ہوا، شناخت سامنے آگئی ہے، یہ ہے ہماری دھاڑ، یہ ہیں پاکستان چیمپیئنز، ہمارے ساتھ شامل ہوں اور ہمارا […]
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل نے ماضی کے سارے ریکارڈ توڑ دیے
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کے فائنل کی ٹیلی ویژن اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر نشریات نے ماضی کے سارے ویوورشپ ریکارڈ توڑ دیے۔ لارڈز کے تاریخی میدان میں 11 سے 14 جون تک کھیلا گیا فائنل سٹار سپورٹس نیٹ ورک پر انڈیا کے بغیر کھیلے گئے ٹیسٹ میچز میں […]
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، ٹاپ 10 بلے بازوں میں کوئی پاکستانی شامل نہیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ بیٹرزکی رینکنگ جاری کردی جس کے ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ فارمیٹ بیٹرز کی فہرست میں انگلینڈ کےجو روٹ سرفہرست ہیں، بھارت کے ریشبھ پنت ایک درجے ترقی کے بعد چھٹے اور آسٹریلیا کےٹریوس ہیڈ 3 درجے ترقی کےبعد 10 […]
پی ایس ایل سیزن 10 کا فائنل سب سے زیادہ دیکھا جانیوالا میچ بن گیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا میچ فائنل رہا، جو لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں پی ایس ایل انتظامیہ اور اسٹیک ہولڈرز کی میٹنگ ہوئی، جس میں مختلف معاملات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، اجلاس […]
نیتھن لیون نے آسٹریلوی ٹیم کے سانگ ماسٹر سے ریٹائرمنٹ لے لی
آسٹریلیا کے اسپنر نیتھن لیون نے انوکھی ریٹائرمنٹ لے لی، انہوں آسٹریلوی ٹیم کے سانگ ماسٹر سے ریٹائرمنٹ لے کر جانشین کی بھی نشاندہی کر دی۔ نیتھن لیون آسٹریلیا کے وکٹری سانگ کو لیڈ کرتے تھے، انہوں نے آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم میں جشن کی قیادت کی ذمے داری چھوڑ دی۔ نیتھن لیون کا […]
دورۂ بنگلا دیش: پاکستان ٹیم کا کیمپ 8 جولائی سے لگے گا
دورۂ بنگلا دیش کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا کیمپ 8 جولائی سے نیشنل اسٹیڈیم میں لگے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے سے قبل پاکستان ٹیم کو فٹنس مسائل کا سامنا ہے، نائب کپتان شاداب خان، فاسٹ بولرز نسیم شاہ اور وسیم جونیئر مکمل فٹ نہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ […]
ایشین جونیئر اسکواش: پہلے روز 11 میچز میں 9 پاکستانی کامیاب
پاکستان کے نوجوان اسکوا ش پلیئرز نے کوریا میں شروع ہونے والی 32ویں ایشین جونیئر اسکوا ش چیمپئن شپ کے پہلے روز زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 11 میں سے 9 میچز میں کامیابی حاصل کر لی، مختلف ایج گروپس میں پاکستانی کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ایونٹ کے […]