Browsing Category
کھیل
کھیل
تمیم اقبال بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر مقرر
بنگلادیشی حکومت نے سابق کرکٹر تمیم اقبال کو بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کا نیا صدر مقرر کر دیا۔ بنگلا دیشی حکومت نے منگل کو امین الاسلام کی قیادت میں بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو تحلیل کرنے کے بعد تمیم اقبال کو بی سی بی کا نیا صدر مقرر کیا۔ […]
پاکستان کی ایڈوینچر ایتھلیٹ ثمر خان نے اہم سنگِ میل عبور کر کے تاریخ رقم کردی
پاکستان کی ایڈونچر ایتھلیٹ ثمر خان نے ایک اوراہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے نئی تاریخ رقم کردی۔ ثمر خان نے انتہائی سخت موسمی حالات میں 300 کلومیٹر طویل فیل راؤن پولر چیلنج کامیابی سے مکمل کرلیا، جو سوئیڈن سے شروع ہو کر ناروے میں اختتام پذیر ہوا۔ یہ دشوار گزار مہم ڈاگ سلیج کے […]
کمر میں تکلیف ، پیٹ کمنز آئی پی ایل چھوڑ کر آسٹریلیا چلے گئے
آئی پی ایل ٹیم سن رائزرز حیدر آباد کے کپتان پیٹ کمنز کمر کے حتمی اسکین کے لیے آسٹریلیا واپس لوٹ گئے۔ کمنز نے فٹنس مسائل کے باوجود آئی پی ایل ٹیم سن رائزرز حیدرآباد کو جوائن کیا تھا،اور ساتھ ہی ری ہیب کا عمل بھی جاری رکھے ہوئے تھے رپورٹس کے مطابق کمنز کا […]
پاکستانی نژاد کھلاڑی تاریخ رقم کرنے کو تیار
عراقی فٹبالر زیدان اقبال فیفا ورلڈ کپ میں کھیلنے والے پاکستانی نژاد پہلے کھلاڑی بننے کے قریب پہنچ گئے۔ جو عراقی اور پاکستانی فٹبال کمیونٹیز کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 21 سالہ مڈفیلڈر انگلینڈ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے بین الاقوامی سطح پر اپنی والدہ […]
یو اے ای سے تعلق رکھنے والے کراچی کنگز کے دو کھلاڑی وطن واپس طلب
متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے کراچی کنگز کے دو کھلاڑیوں کو واپس وطن طلب کر لیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کی قیادت کرنے والے محمد وسیم اور خوزیما بن تنویر کو مقامی سطح پر ہونے والے ڈی 50 کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا تعلقات کی بحالی کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کو خط
بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے تعلقات کی بحالی کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کو خط لکھ دیا۔ ڈائریکٹر کرکٹ آپریشن بی سی بی نظم العابدین فہیم کا کہنا ہے کہ مختلف کرکٹ بورڈز کے ساتھ باقاعدہ رابطوں میں رہتے ہیں اور انہی رابطوں کے تحت ہم نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو بھی خط لکھا ہے۔ انہوں نے […]
ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کیلئے عاصم خان نے کوالیفائی کر لیا
پاکستان کے عاصم خان نے ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ عاصم خان نے ہانگ کونگ میں ہونے والا ورلڈ چیمپئن شپ ایشین کوالیفائر ایونٹ جیت کر ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کیا۔ ایونٹ کے فائنل میں عاصم خان نے ملائیشیا کے جوکم چواہا کو 2-3 سے ہرایا۔ عاصم خان […]
پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ عوام کی کمر توڑ دے گا، دفاع ممکن نہیں: شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کا دفاع ممکن نہیں ہے، شر پسند عناصر پرانی ویڈیو چلا کر غلط تاثر دے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر سابق کپتان شاہد آفریدی کی ایک ویڈیو زیر گردش ہے جس میں وہ عوام کو حکومت کی […]
ڈیوڈ وارنر، معین علی اور ٹیم ڈائریکٹر میں جھگڑے کی حقیقت سامنے آگئی
ڈیوڈ وارنر، معین علی اور ٹیم ڈائریکٹر میں جھگڑے کی حقیقت سامنے آگئی۔ پی ایس ایل میں گزشتہ روز کراچی کنگز اور راولپنڈیز کے درمیان میچ کے اختتام پر ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ وائرل ویڈیو میں کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر کو ٹیم میٹ معین علی اور ٹیم ڈائریکٹر سے بات […]