Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

ورلڈ کپ؛ بھارت اور نیوزی لینڈ میں کس کا پلڑا بھاری؟

 آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا پہلا سیمی فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین کل بدھ کو وانکھیڈے اسٹیڈیم ممبئی میں کھیلا جائے گا۔ ماضی کے ریکارڈ پر نظر ڈالی جائے تو آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں اب تک 10 بار مد مقابل آئی ہیں۔ […]

ریزرو ڈے پر بھی سیمی فائنل بے نتیجہ رہا تو فائنل میں کون جائے گا؟

 آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا پہلا سیمی فائنل کل بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین ممبئی میں کھیلا جائے گا لیکن اگر بارش کی وجہ سے میچ مقررہ دن کے بعد ریزرو ڈے پر بھی نتیجہ خیز نہ ہوسکا تو کیا ہوگا؟۔ کے مطابق بدھ کو ممبئی میں دھوپ نکلے گی اور میچ […]

پی ایس ایل 9: حکومت اور سیکیورٹی اداروں سے مشاورت کا فیصلہ، ذرائع

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی گورننگ کونسل نے 9ویں ایڈیشن کی تاریخوں سے متعلق حکومت اور سیکیورٹی اداروں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی زیر صدارت پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس ہوا۔ ذرائع نے بتایا […]

کپل دیو بابر اعظم کی حمایت میں بول پڑے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری سابق کپتان کپل دیو بابر اعظم کی حمایت میں بول پڑے۔ ایک بیان میں کپل دیو نے کہا ہے کہ 6 مہینے پہلے یہی بابر اعظم ہی کپتان تھے جس نے پاکستان کی ٹیم کو نمبر ون بنایا۔ انہوں نے کہا کہ جب کوئی صفر رن بناتا ہے تو پبلک یہی […]

ہوسکتا ہے کپتانی سے متعلق بابر سے خود کوئی فیصلہ سننے کو مل جائے، عالیہ رشید

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ڈائریکٹر میڈیا عالیہ رشید نے کہا ہے کہ کرکٹ ٹیم کے کپتان کی تبدیلی سے متعلق ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔  جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عالیہ رشید کا کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے کل ہمیں بابر اعظم سے خود کوئی فیصلہ سننے کو مل […]

ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر سلیکشن کمیٹی فارغ

چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر سلیکشن کمیٹی کو فارغ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عبوری چیف سلیکٹر توصیف احمد، وجاہت اللہ واسطی اور وسیم حیدر شامل تھے، نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔     نئے چیف سلیکٹر کیلئے پاکستان کرکٹ […]

کرکٹ ورلڈ کپ 2023: پاکستان نے کیا کچھ کھویا؟

تیرھویں ورلڈ کپ میں سابق چیمپئین پاکستان کا سفر کلکتہ کے ایڈن گارڈن میں عین اس دن اختتام پذیر ہوا جب سارا انڈیا روشنیوں کا تہوار دیوالی منا رہا تھا۔ ایسے میں بظاہر پاکستان کے کیمپ میں اداسی مایوسی اور اندھیرا تھا۔  ایشائی ٹیموں کے لیے لمحہ فکریہ سیمی فائنل کی چار ٹیموں کو دیکھ […]

یوگا مرگی کے دوروں میں کمی کی وجہ بن سکتا ہے: سائنس دان

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یوگا کرنے سے مرگی کے مریضوں کو پڑنے والے دوروں کی تعداد اور ان کی بے چینی کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ طبی جریدے نیورولوجی میں گذشتہ ہفتے شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق اس عمل سے مریضوں کا مجموعی معیار زندگی […]

ٹی 20 ورلڈ کپ 2009ء میں پاکستان کی فتح کا جشن امریکا میں منایا جائے گا

 ٹی 20 ورلڈ کپ 2009ء میں پاکستانی ٹیم کی فتح کا جشن پہلی بار امریکا میں منایا جائے گا۔ ایمیکس اورگائیڈینس اینڈ کیئرفاونڈیشن کے اشتراک سے2009 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی چیمپئن ٹیم کے کھلاڑیوں کو 2024 ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل امریکا کا دورہ کروایا جائے گا۔ فاتح کپتان یونس خان کی قیادت میں […]

قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ مورنے مورکل عہدے سے مستعفی

سری لنکن ٹیم کے سابق کپتان ارجنا رانا ٹنگا نے سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ پر الزام عائد کیا ہے کہ جے شاہ سری لنکا کی کرکٹ چلا رہے ہیں۔ ایک بیان میں رانا ٹنگا نے کہا ہے کہ جے شاہ کے پریشر کی وجہ سے سری لنکا کی کرکٹ تباہ کر دی گئی، بھارت […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More