Trending
- کوکین ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر مختلف علاقوں میں چھاپے، کوکین برآمد،2 ملزمان گرفتار
- چین کا ایران بحران پر فوری مذاکرات اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ
- امریکا اور چین کے درمیان بات چیت بہتر انداز میں آگے بڑھ رہی ہے، امریکی صدر کا دعوی
- آئی ایم ایف کی پاکستان پر 11 نئی شرائط، نئے بجٹ میں 430 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کا منصوبہ
- Daily Mashriq 15-05-2026
- انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟
- پاکستان نے پہلی بار امریکا سے 60 لاکھ بیرل تیل درآمد کیا ہے، وفاقی وزیر
- ایران جنگ کے دوران نیتن یاہو کا متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ؛ اسرائیل کی تصدیق
- ایوان صدر میں پروقار تقریب، مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا
- آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
Browsing Category
کھیل
کھیل
جے شاہ سری لنکا کی کرکٹ چلا رہے ہیں: رانا ٹنگا کا الزام
سری لنکن ٹیم کے سابق کپتان ارجنا رانا ٹنگا نے سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ پر الزام عائد کیا ہے کہ جے شاہ سری لنکا کی کرکٹ چلا رہے ہیں۔ ایک بیان میں رانا ٹنگا نے کہا ہے کہ جے شاہ کے پریشر کی وجہ سے سری لنکا کی کرکٹ تباہ کر دی گئی، بھارت […]
روہیت شرما نے نیدرلینڈز کیخلاف پارٹ ٹائمر سے بولنگ کروانے کی وجہ بتادی
ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ میں بھارتی کپتان روہیت شرما نے ریکارڈ 9 بولرز سے گیند کروانے کی وجہ بتادی۔ اس میچ میں بھارت نے اپنے سے نسبتاً کمزور حریف نیدرلینڈز کو جیت کےلیے 411 رنز کا ہدف دیا، جس کے تعاقب میں ڈچ ٹیم 250 پر آل آؤٹ ہوئی۔ بھارت اس میچ سے […]
ورلڈ کپ: بھارت نے نیدر لینڈز کو 160 رنز سے شکست دے دی
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 45 ویں میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست دے دی۔ بنگلورو میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیدر لینڈز کو جیت کے لیے411 رنز کا ہدف دیا تھا، جس کے جواب میں نیدر لینڈز کی […]
بھارتی کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں تاریخ رقم کردی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کے دو عالمی ریکارڈز توڑ ڈالے۔ روہت شرما نے بنگلورو میں بھارت اور نیدرلینڈز کے درمیان ورلڈ کپ کے آخری لیگ میچ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے سب سے زیادہ چھکے لگانے کے دو عالمی ریکارڈز توڑ دیے۔ […]
پاکستان کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد کپتان بابر اعظم سخت دباؤ کا شکار
پاکستانی ٹیم کے کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد کپتان بابر اعظم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ بہت زیادہ ’مایوس‘ اور اپنی کپتانی بچانے کے لیے دباؤ کا شکار ہیں جب کہ ان کی ٹیم مسلسل دوسرے میگا ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں ناکام رہی ہے۔ غیر […]
بین الاقوامی فٹبالر رافیل ڈومینا دوران میچ انتقال کرگئے
گھانا سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی فٹبالر رافیل ڈومینا دوران میچ گرنے کے باعث 28 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ گھانا فٹبال ایسوسی ایشن نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گھانا کی بین الاقوامی فٹبال ٹیم کے لیے کھیلنے والے رافیل ڈومینا ایک میچ کے دوران گرنے کے باعث انتقال کرگئے […]
پاکستان ورلڈ کپ سے باہر، رمیز راجا کرکٹ بورڈ پر برس پڑے
پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں بُری فارمنس اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی پر سابق کرکٹر نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ عجیب و غریب فیصلے کر رہا ہے، کپتان تبدیل کرکے یہ سمجھتے ہیں کہ انہوں نے بہت بڑا کام کردیا ہے۔ انگلینڈ کے خلاف […]
انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان کا محمد رضوان پر طنز
انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان پر طنز کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر مائیکل وان نے ایک لڑکے کی محمد رضوان کی طرح کریز سے آگے نکل کر شاٹ کھیلنے کی تصویر شیئر کی ہے۔ پوسٹ کی گئی تصویر کے ساتھ […]
آئی سی سی ورلڈ کپ کیلئے سیمی فائنل کی لائن اپ مکمل
: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کیلئے سیمی فائنل کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔ انگلینڈ کے خلاف میچ میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی کے بعد نیوزی لینڈ نے چوتھی پوزیشن کے ساتھ کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی ہے۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے میچ میں […]
انگلینڈ سے بھی شکست، پاکستان کا ورلڈ کپ میں ناکامی کیساتھ اختتام
آئی سی سی ورلڈ کپ کے 44ویں میچ میں انگلینڈ نے بھی پاکستان کو شکست دے دی۔ قومی ٹیم کی ورلڈ کپ مہم ناکامی کیساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ کولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کےلیے 338 رنز کا ہدف جس کے تعاقب میں قومی ٹیم 244 رنز بنا کر آل […]