Trending
- کوکین ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر مختلف علاقوں میں چھاپے، کوکین برآمد،2 ملزمان گرفتار
- چین کا ایران بحران پر فوری مذاکرات اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ
- امریکا اور چین کے درمیان بات چیت بہتر انداز میں آگے بڑھ رہی ہے، امریکی صدر کا دعوی
- آئی ایم ایف کی پاکستان پر 11 نئی شرائط، نئے بجٹ میں 430 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کا منصوبہ
- Daily Mashriq 15-05-2026
- انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟
- پاکستان نے پہلی بار امریکا سے 60 لاکھ بیرل تیل درآمد کیا ہے، وفاقی وزیر
- ایران جنگ کے دوران نیتن یاہو کا متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ؛ اسرائیل کی تصدیق
- ایوان صدر میں پروقار تقریب، مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا
- آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
Browsing Category
کھیل
کھیل
ورلڈ کپ کی تاریخ کا بدترین باؤلنگ ریکارڈ حارث رؤف کے نام
انگلینڈ کے خلاف میچ کے ساتھ پاکستان کی ورلڈ کپ مہم اپنے اختتام کو پہنچی جہاں اہم میچوں میں شکستوں کی وجہ سے سیمی فائنل میں جگہ نہ بنا سکی اور اس ابتر کارکردگی کے ساتھ ساتھ حارث رؤف نے بھی ورلڈ کپ کی تاریخ کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ پاکستان کے پاس […]
ورلڈکپ 2023: پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا
پاکستان آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کی دوڑ سے باہر ہوگیا ہے اور اب اس کے سیمی فائنل کھیلنے کا کوئی امکان باقی نہیں رہا۔ ورلڈکپ کے 44 ویں میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 338 رن کا ہدف دیا ہے، پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے یہ ہدف 6.4 […]
ورلڈکپ: آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
ورلڈ کپ کے 43 ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پونے میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ بنگلادیش نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 306 رن بنائے، جواب میں آسٹریلیا نے 307 رن […]
ورلڈکپ؛ جنوبی افریقا نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
آئی سی سی ورلڈکپ کے 42 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے 245 رنز کا ہدف 48 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ جنوبی افریقا کی جانب سے رسی […]
میکسویل کی اننگز پر بوکھلائے افغان کرکٹرز پاکستانی پلئیرز پر طنز کرنے لگے
آئی سی سی ورلڈکپ میں گلین میکسویل کے ہاتھوں شکست نے افغان کرکٹرز کو بوکھلا کر رکھ دیا۔ گزشتہ روز آئی سی سی کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان ٹریننگ کے دوران آسٹریلوی بیٹر گلین میکسویل کے نو فٹ ورک انداز کو اپنانے کی کوشش کرتے […]
ورلڈکپ: سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے پاکستان کو انگلینڈ کو کتنے رنز سے ہرانا ہوگا؟
ورلڈکپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر اپنا تو سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ انتہائی آسان کردیا جبکہ پاکستان کی تمام امیدوں پر بظاہر پانی پھیر دیا۔ پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا سب سے آسان طریقہ یہی تھا کہ سری لنکا نیوزی لینڈ کو شکست […]
بھارت بالر شامی کو اداکارہ پائل گھوش کی شادی کی مشروط پیشکش
آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کیلئے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے والے فاسٹ بولر محمد شامی کو اداکارہ پائل گھوش نے شادی کی مشروط پیشکش کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے معروف اداکارہ اور سیاسی جماعت میں ویمن ونگ کی نائب صدر پائل گھوش نے مسلمان بھارتی فاسٹ […]
نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے باآسانی ہرادیا
نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ بنگلور میں کھیلے جانے والے اس میچ میں سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 171 رنز کا ہدف دیا جو کیویز نے 24 ویں اوور میں ہی […]
ڈیوس کپ ٹینس، پاکستان نے بھارتی غرور خاک میں ملادیا
پاکستان نے ٹینس کورٹ میں بھارت کے خلاف جنگ جیت کر آل انڈین ٹینس ایسوسی ایشن کا غرور خاک میں ملادیا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے موقف پر انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان نہ آنے کا بھارتی جواز مسترد کردیا ہے۔ انڈین ٹینس ایسوسی ایشن نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی پیروی […]
الزامات تو لگادیے، بورڈ اب انکوائری کیلئے نہیں بلا رہا، انضمام الحق
ورلڈ کپ کےلیے پاکستانی ٹیم منتخب کرنے والے انضمام الحق نے ذکا اشرف اور کرکٹ بورڈ دونوں کو نشانے پر لے لیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے دوران الزامات تو لگا دیے گئے لیکن بورڈ اب انکوائری کے لیے نہیں بلا رہا نہ رابطہ کررہا ہے اور نہ ای میلز کا جواب […]