Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

سعودی فٹبال کلب الاتحاد کے پرتگالی کوچ برطرف

سعودی فٹبال کلب چیمپئن الاتحاد نے منگل کے روز اعلان کیا کہ کلب نے پرتگالی کوچ نونو ایسپریتو سانتو کو فارغ کر دیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق الاتحاد کلب نے رخصت ہونے والے پرتگالی کوچ کا شکریہ ادا کیا، نونو سانتو نے 4 جولائی 2022 کو الاتحاد کلب کی کوچنگ کی ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔ کلب […]

ڈاکوؤں کی فٹبالر نیمار کی گرل فرینڈ کے گھر ڈکیتی کی واردات

برازیل سے تعلق رکھنے والے مشہور فٹبال نیمار جونیئر کی گرل فرینڈ برُونا بیان کاردی کے گھر پر مسلح افراد نے ڈکیتی کی ہے۔ سکائی نیوز کے مطابق تین افراد برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں واقع برُونا بیان کاردی کے اپارٹمنٹ میں گھسے اور وہاں انہوں نے ڈکیتی کی کوشش کی۔ جب ڈاکوؤں نے فٹبالر کی […]

بابر اعظم کی جگہ شبھمن گل اور شاہین شاہ آفریدی کی جگہ اب محمد سراج نمبر ون

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کی ہے جس کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی رینکنگ میں پہلی پوزیشن ختم ہو گئی ہے۔ بدھ کو آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی تازہ ون ڈے رینکنگ میں انڈین […]

شامی کی شاندار پرفارمنس پربھارتی میڈیا ناخوش، گھریلو زندگی پر تنقید

بھارت میں مسلمان فاسٹ بولر محمد شامی کو شاندار پرفارمنس دکھانے کے باوجود نجی زندگی کو میڈیا پر لاکر تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا۔ بھارت کے مقامی میڈیا چینل نے آئی سی سی ورلڈکپ میں محمد شامی کی شاندار پرفارمنس پر انکی اہلیہ کا انٹرویو لیا، حسین جہاں نے ٹیم انڈیا کو شاندار کارکردگی […]

ورلڈ کپ؛ انگلینڈ کی نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست

آئی سی سی ورلڈ کپ کے 40 ویں میچ میں انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست دے دی۔ پونے کرکٹ اسٹیڈیم میں بدھ کو کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے 340 رنز کے تعاقب میں پوری ڈچ ٹیم 37.2 اوورز میں 179 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ نیدرلینڈز کیخلاف فتح کے بعد انگلینڈ 4 […]

سری لنکا کے برطرف کرکٹ بورڈ کو عدالت نے بحال کردیا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں سری لنکا کی خراب کارکردگی کے بعد وزیر کھیل نے سری لنکن بورڈ کو برطرف کردیا تھا، تاہم عدالت نے اسے بحال کردیا۔ شوپیس ایونٹ میں بھارت سے شرمناک شکست کے کچھ دن بعد 6 نومبر کو سری لنکا کے وزیر کھیل روشن رناسنگھے نے پورے بورڈ کو برخاست […]

توصیف احمد عبوری چیف سلیکٹر مقرر، پی سی بی

سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ وجاہت اللّٰہ واسطی جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر کیے گئے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق توصیف احمد کی زیر قیادت سلیکشن کمیٹی کی پہلی اسائنمنٹ دورہ آسٹریلیا کےلیے ٹیم […]

میکسویل نے ڈبل سنچری بناکر افغانستان کے منہ سے جیت چھین لی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 39ویں میچ میں گلین میکس ویل نے ناقابلِ شکست ڈبل سنچری بنا کر افغانستان کے منہ سے جیت چھین لی۔ اس فتح کے ساتھ آسٹریلیا نے سیمی فائنل کےلیے بھی کوالیفائی کرلیا۔ افغانستان کے 292 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغان بولرز نے ابتدا میں کینگروز کو بھی […]

بھارت اور آئی سی سی نے ورلڈ کپ فِکس کیا ہوا ہے، حریم شاہ کا دعویٰ

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 فِکس ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈکپ کے 37ویں میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 243 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی، اس میچ میں فتح کے ساتھ بھارت  نے موجودہ ورلڈ کپ میں ناقابل […]

بابر اعظم اور رضوان نے سٹے باز کمپنیوں کی کروڑوں کی پیشکش ٹھکرا دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان کو شدید دباؤ سے گزرنا پڑا اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ان کا ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنے کو کہا گیا جس میں انہوں نے سری لنکا کے خلاف ٹیم کی تاریخی جیت اسرائیل کے ہاتھوں نسل کشی کا سامنا کرنے والے فلسطینیوں کے نام کی تھی۔ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More