Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

اہم میچ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کے تجربہ کار کرکٹر کی طبیعت ناساز

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے دوران افغانستان کےخلاف میچ سے قبل آسٹریلوی بیٹر اسٹیو  اسمتھ کی طبیعت ناساز  ہو گئی۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسٹیو اسمتھ کو گزشتہ چند دنوں سےچکر آ رہے ہیں، اس  سے قبل بھی اسمتھ کو  کئی بار چکر آنے کی علامات کا سامنا رہا ہے۔ […]

ورلڈ کپ: بھارت سے بدترین شکست کے بعد سری لنکا نے کرکٹ بورڈ کو فارغ کردیا

سری لنکا کے وزیر کھیل روشن راناسنگھے نے بھارت سے بدترین شکست کے چند روز بعد پورے کرکٹ بورڈ کو فارغ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق روشن راناسنگھےکا مالی بے ضابطگیوں کی وجہ سے سری لنکن کرکٹ بورڈ سے جھگڑا چل رہا تھا، جو مالی خسارے […]

ورلڈکپ: عالمی کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار کوئی کھلاڑی ’ٹائم آؤٹ‘

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 38ویں میچ میں سری لنکا کے آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز کو ٹائم آؤٹ قرار دے دیا گیا، وہ اس طرح سے آؤٹ ہونے والے کھیل کی تاریخ پہلے بلے باز بن گئے۔     میگا ایونٹ میں رسائی کے لیے سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں بھارتی […]

کاش ورلڈکپ میں آپ بھی ہوتے! حریم کو نسیم شاہ کی یاد آنے لگی

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کو بھی بھارت میں جاری ورلڈکپ میں فاسٹ بولر نسیم شاہ کی محسوس ہونے لگی۔ نسیم شاہ ستمبر میں ایشیا کپ کے دوران بھارت کے خلاف میچ میں کندھے کی تکلیف کا شکار  ہو کر ناصرف ٹورنامنٹ بلکہ ورلڈکپ سے بھی باہر ہو گئے تھے، بعد ازاں انگلینڈ میں نسیم […]

فخر سے کہا تھا زبردستی شاٹس نہ مارو، اسنے کہا ٹھیک ہے لیکن زبردستی چھکے مارے: بابر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور  اوپننگ بلے باز فخر زمان نے ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں شاندار جیت پر گیم پلان سے متعلق اظہار خیال کیا ہے۔ آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 35 ویں اور اہم میچ میں پاکستان نے ڈک ورتھ لوئس (ڈی ایل […]

سنچریوں کا ریکارڈ برابر کرنے پر ٹنڈولکر کا کوہلی کیلئے خصوصی پیغام

ون ڈے کرکٹ میں سنچریوں کا ریکارڈ برابر کرنے پر بھارتی کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر نے ویرات کوہلی کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ ویرات کوہلی نے کولکتہ میں آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں اپنی 35 ویں سالگرہ کے دن شاندار سنچری اسکور کرکے ٹنڈولکر کا ریکارڈ […]

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا

ویرات کوہلی نے  جنوبی افریقا  کے خلاف ورلڈ کپ کے 37 ویں میچ  میں سنچری اسکور کرکے  سابق بھارتی بیٹر اور ’ لٹل ماسٹر ‘ سچن ٹنڈولکر کا ون  ڈے میچوں میں سب سے زیادہ 49 سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں پروٹیز  کے خلاف میچ میں  ویرات کوہلی نے 119 […]

ورلڈکپ: جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست، بھارت کی مسلسل آٹھویں کامیابی

ورلڈکپ کا ایک اور میچ بھارت نے یک طرفہ مقابلے کے بعد جیت لیا، ایونٹ کے 37ویں میچ میں جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست دیدی۔ بھارت نے جنوبی افریقہ کو جیت کےلیے 327 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں ان فارم جنوبی افریقی ٹیم 83 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کولکتہ کے […]

پاکستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں برقرار

ورلڈکپ 2023 کے اہم میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر دو قیمتی پوائنٹس حاصل کرلیے ہیں۔ اب سیمی فائنل میں جانے کےلیے گرین شرٹس ایک فتح کی دوری پر ہے تاہم پہلے سری لنکا کو نیوزی لینڈ کو شکست دینا ہوگی۔ کیویز جیتے تو پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف بڑے مارجن سے […]

فخر زمان نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا

پاکستان کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز فخر زمان نے اپنے ہم وطن مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا ریکارڈ برابر کردیا۔  ورلڈکپ 2023 میں نیوزی لینڈ کے خلاف بنگلور میں فخر زمان نے فتح گر اننگز کھیل کر ناممکن کو ممکن بنادیا۔ بارش سے متاثرہ یہ میچ پاکستان ٹیم نے ڈی ایل […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More