Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر: سعوی عرب نے پاکستان کو 0-4 سے ہرادیا

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو میں گروپ ایچ کے میچ میں سعودی عرب نے پاکستان کو 0-4 سے ہرادیا۔  پاکستان فٹبال کی تاریخ کا آج اہم دن تھا جہاں فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو میں قومی ٹیم سعودی عرب کے مدمقابل تھی۔ سعودی عرب کے الحسا پرنس عبد اللّٰہ بن جلاوی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے […]

حکومت کا آئی ایم ایف کی شرط پر گیس کی قیمتیں پھر بڑھانے کا فیصلہ

حکومت نے جنوری 2024 سے گیس کی قیمتیں پھر بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔  نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کو توانائی شعبے کے ٹیرف پر نظرثانی سے آگاہ کر دیا گیا، رئیل اسٹیٹ اور ری ٹیلرز سمیت مختلف شعبوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا ابھی فیصلہ نہیں […]

بھارت کے بعد آسٹریلیا بھی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

 بھارت کے بعد آسٹریلیا نے بھی آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ پروٹیز کا 213 رنز کا ہدف کینگروز نے سات وکٹوں کے نقصان پر اڑتالیسویں […]

ورلڈکپ: پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست، بھارت فائنل میں پہنچ گیا

ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے محمد شامی کی تباہ کن بولنگ پرفارمنس کے باعث نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔   ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو جیت کےلیے 398 رنز کا ہدف دیا جس […]

مکی آرتھر کی جگہ محمد حفیظ ٹیم ڈائریکٹر مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان محمد حفیظ کو مکی آرتھر کی جگہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کردیا۔  پی سی بی اعلامیے کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کو ٹیم ڈائریکٹر کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق پی سی بی نے تمام کوچنگ […]

شاہین شاہ آفریدی ٹی 20 اور شان مسعود ٹیسٹ کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوٹئنٹی اور شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوٹئنٹی اور شان مسعود کو ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔ مکی آرتھر کی جگہ محمد حفیظ […]

بابر اعظم نے قومی ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا

ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ بابر اعظم نے اپنے استعفے کا اعلان سماجی رابطے کی سائٹ سوشل میڈیا پر ایک بیان کے ذریعے کیا اور کہا کہ ’یہ میرے لیے مشکل فیصلہ تھا لیکن اس فیصلے میں بہتری ہے، بطور کھلاڑی […]

ویرات کی ریکارڈ بریکنگ سنچری، اہلیہ انوشکا شرما جذباتی ہوگئی

بھارت کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی کی ریکارڈ بریکنگ سنچری پر ان کی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما بھی جذباتی ہوگئیں۔  سوشل میڈیا پر انوشکا شرما کی تصاویر زیرگردش ہیں جن میں ویرات کوہلی سنچری بنانے کے بعد انوشکا شرما کی جانب پیار بھرا اشارہ کرتے ہیں اور انوشکا بھی ان کا ایسے ہی جواب […]

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا تاریخی ریکارڈ توڑ دیا

ویرات کوہلی نے آج آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف 117 رنز بناکر اپنے ایک روزہ میچوں کی 50 ویں سنچری بنا ڈالی اور اپنے ہی ملک کے شہرۂ آفاق بلے باز سچن ٹنڈولکر کا  سب سے زیادہ ون ڈے سنچریوں کا تاریخی ریکارڈ توڑ دیا۔ ویرات […]

احسن رمضان ورلڈ سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے احسن رمضان ورلڈ سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ ٹاپ فور میں شامل ہونے کے سبب وہ کانسی کے تمغے کے حقدار بھی ہوگئے۔ دوحا میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے احسن رمضان کا مقابلہ بحرین کے حبیب صباح سے تھا۔ بیسٹ آف نائن کے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More