Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

ورلڈ کپ فائنل کی پِچ کیسی ہو گی؟

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈ کپ فائنل میچ کے لیے پِچ کی تیاری حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فائنل میچ کے لیے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں بنائی گئی پِچ سِلو ہو گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی پِچ کنسلٹنٹ نے فائنل میچ کے لیے منتخب پِچ […]

ورلڈکپ فائنل؛ اختتامی تقریب میں کون کون پرفارم کرے گا؟ نام سامنے آگئے

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان فائنل سے قبل اختتامی تقریب کیلئے پرفارمرز کی فہرست کا اعلان کردیا۔ اتوار کو نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول میچ سے قبل میگا ایونٹ کے آفیشل براڈ کاسٹر نے ایک ٹویٹ میں پہلے اشارہ کیا تھا کہ بالی ووڈ اداکارہ دعا […]

’’شامی کے گندے دماغ، لالچ کی وجہ سے ہمیں یہ دن دیکھنا پڑرہا ہے‘‘ اہلیہ کے الزامات

آئی سی سی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی دیکھانے کے باوجود بھارتی میڈیا فاسٹ بولر محمد شامی کی نجی زندگی اور انکی اہلیہ کے نامناسب الزامات انٹرویو نشر کرنے لگا۔ بھارت کے مقامی میڈیا چینل نے آئی سی سی ورلڈکپ میں محمد شامی کی شاندار پرفارمنس پر انکی اہلیہ کا انٹرویو لیا، حسین جہاں نے ٹیم […]

ورلڈ کپ میں بغیر کوئی میچ ہارے چیمپیئن بننے والی ٹیمیں کون سی ہیں؟

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ بلاشبہ کرکٹ کی دنیا کا سب سے معتبر ایونٹ ہے جسے ہر ٹیم جیتنا چاہتی ہے۔ انڈیا میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں شریک تمام دس ٹیموں نے میگا ایونٹ اپنے نام کرنے کی بھرپور کوشش کی تاہم فائنل میں صرف انڈیا اور آسٹریلیا کی ٹیمیں […]

سابق بلے باز محمد یوسف انڈر-19 ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق مایہ ناز بلے باز محمد یوسف انڈر-19 ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ پی سی بی سے جاری بیان کے مطابق محمد یوسف کا پہلا بحیثیت انڈر-19 کوچ پہلا کام ہے 8 سے 17 دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں شیڈول انڈر-19 ایشیا کپ ہے۔ قومی انڈر-19 […]

بھارتی ٹیم کے ورلڈکپ فائنل میں پہنچنے پر فضائی کرایوں میں 6 گنا اضافہ

بھارتی ٹیم کے آئی سی سی ورلڈکپ کے فائنل کوالیفائی کرنے کے بعد بنگلورو سے احمد آباد کے فضائی کرایوں میں اضافہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 18 نومبر بروز ہفتے کیلئے ایک طرفہ ہوائی سفر کا کرایہ 33 ہزار روپے تک جاپہنچا ہے جبکہ اسی مہینے میں میگا ایونٹس کے ناک آؤٹ […]

سہیل تنویر جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سہیل تنویر کو قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے، وہ 2009 کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کی فاتح ٹیم کا حصہ تھے۔ سہیل تنویر نے 2007 میں اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ انہوں نے 2 ٹیسٹ 62 ون ڈے انٹرنیشنل […]

بابر اور رضوان کی فلسطین کے حق میں ایک جیسی سوشل میڈیا پوسٹ

قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی فلسطین کے حق میں ایک جیسی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے بعد بابر اعظم نے دو روز قبل لاہور میں چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف سے ملاقات کے بعد قومی ٹیم کی کپتان […]

آئی سی سی نے ورلڈ کپ فائنل کے آفیشلز کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2023ء کے فائنل کےلیے آفیشلز کا آعلان کردیا۔ بھارت میں کھیلے جارہے ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کو آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔ آئی سی سی نے فائنل کےلیے آن فیلڈ امپائر کے طور پر رچرڈ النگورتھ […]

آسٹریلین فٹبال ٹیم کا فلسطین کےخلاف میچ کی فیس غزہ کے عوام کو عطیہ کرنے کا اعلان

آسٹریلیا کی فٹبال ٹیم نے فلسطین کے خلاف کھیلے جانے والے 2026 ورلڈ کپ کے کوالیفائر میچ کی فیس سے کچھ حصہ انسانی بنیادوں پر غزہ کے مظلوم عوام کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیم کی جانب سے کیے جانے والے عطیے کی رقم […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More