Trending
- Daily Mashriq 14-05-2026
- حکومت کا گیس صارفین کو دی جانیوالی 140 ارب کی کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ
- اسلام آباد میں 14 سے 18 مئی تک علاقائی سفیروں کی کانفرنس ہوگی : اسحاق ڈار
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
- سینیٹر لِنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
- سینیٹ قائمہ کمیٹی نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے معاملے کا نوٹس لے لیا
- انمول عرف پنکی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، تحقیقاتی افسر تبدیل
- وزیر خزانہ کی ٹیم کے ہمراہ آئی ایم ایف مشن سے ملاقات، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
- کسی بھی منظر نامے کیلئے تیار، دشمنی کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی: ایران
- سیلنگ میں پاکستان کی 2 خواتین نے نئی تاریخ رقم کر دی
Browsing Category
کھیل
کھیل
ورلڈکپ سے قبل ٹیم کمبینیشن میں کسی قسم کی تبدیلی لانے کی ضرورت نہیں، شاہد آفریدی
سابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ عالمی کپ کے لیے بھرپور انداز میں تیاریاں کی جائیں، صرف بھارت سے میچ کو مقابلہ سمجھ لینا درست نہیں اور اب ٹیم کمبینیشن میں کوئی تبدیلی نہ لائی جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے دور کے عظیم آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے […]
ڈیوڈ وائٹ پاکستانی کرکٹرز کی صلاحیتوں کے معترف
سابق کیوی کھلاڑی ڈیوڈ وائٹ پاکستانی کرکٹرز کی صلاحیتوں کے معترف ہیں۔ نیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈیوڈ وائٹ اب آئی ایل ٹی 20کے چیف ایگزیکٹو کے طور پر کام کررہے ہیں، پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکوخصوصی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ پاکستانی کرکٹرز شاندار صلاحیتوں کے حامل ہیں،میرے […]
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہم نے میچز جیتنے کے مواقع ضائع کیے، شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں میچز جیتنے کا موقع ملا مگر ہم نے مواقع ضائع کیے، جتنے تجربے کرنے ہیں ابھی سے فائنل کرلیں، ورلڈ کپ سَر پر ہے۔ شاہد آفریدی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کے […]
بھارتی بیس بال ٹیم نے پاکستان میں تین ملکی سیریز کھیلنے کی ہامی بھرلی
بھارتی بیس بال ٹیم نے پاکستان میں تین ملکی سیریز کھیلنے کی حامی بھرلی، تیسری ٹیم ملائیشیا ہوگی۔ انڈین بیس بال کے سیکریٹری ہریش کمار نے پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ کی دعوت قبول کرلی۔ فخر علی شاہ کے مطابق 15 سے 22 اپریل تک لاہور میں تین ملکی بیس […]
بھارتی کرکٹر سرفراز خان کو ٹیم میں شمولیت کا گرین سگنل مل گیا
بھارتی کرکٹر سرفراز خان کو بلآخر قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سرفراز خان گزشتہ 2 سال سے ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور اب ان کو بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل کرنے پر مداحوں نے خوشی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ […]
آئی ایل ٹی20 میں کولن منرو کا اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ، ویڈیو وائرل
انٹرنیشنل لیگ (آئی ایل) ٹی20 میں ڈیزرٹ وائپرز کے کپتان کولن منرو کی جانب سے اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا گیا کہ میچ کے دوران شارجہ واریئرز کے بلےباز ڈیزرٹ وائپرز کے لیگ اسپنر شاداب خان کی گیند کو سامنے کی […]
آئی سی سی نے سری لنکا کی رکنیت بحال کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سری لنکا کرکٹ بورڈ پر عائد پابندی ختم کردی۔ آئی سی سی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ “آئی سی سی سرلنکن بورڈ کی معطلی کے بعد سے صورتحال کی نگرانی کر رہا تھا اور اب مطمئن ہے کہ سری لنکن بورڈ رکنیت کی ذمہ داریوں کی خلاف […]
ویسٹ انڈیز کی آسٹریلیا کیخلاف 27سال بعد ٹیسٹ میں تاریخی فتح
ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو اس کی سرزمین پر 27 سال بعد ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخی فتح اپنے نام کر لی۔ مہمان ٹیم نے کینگروز کو 1997 کے بعد اسکی سرزمین پر ڈھیر کیا ہے جبکہ ویسٹ انڈیز 2001 کے بعد آسٹریلیا کے خلاف کوئی ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ آسٹریلیا […]
بیلاروس کی ارینا سبالینکا نے مسلسل دوسری مرتبہ آسٹریلین اوپن ویمن ایونٹ جیت لیا
بیلاروس کی ارینا سبالینکا نے آسٹریلین اوپن ٹینس کے ویمن سنگلز ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے مسلسل دوسری مرتبہ یہ اعزاز اپنے نام کرلیا۔ فیصلہ کن معرکے میں اُنہوں نے پہلی مرتبہ گرینڈ سلیم فائنل میں پہنچنے والی چین کی کی وین ژینگ کو اسٹریٹ سیٹ میں 3-6، 2-6 سے ہرادیا۔ واضح رہے کہ […]
آسٹریلین اوپن: دفاعی چیمپئن جوکووچ کو سیمی فائنل میں شکست
آسٹریلین اوپن میں مینز سنگلز کے دفاعی چیمپئن جوکووچ کو سیمی فائنل میں شکست ہوگئی، انہیں اٹلی کے جینک سنر نے چار سیٹ کے مقابلے میں ہرا دیا۔ ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں میدودیو نے زیوریو کو مات دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ سال کے پہلے گرینڈ سلم میں جوکووچ کا سفر سیمی […]