آئی سی سی نے سری لنکا کی رکنیت بحال کردی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

آئی سی سی نے سری لنکا کی رکنیت بحال کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سری لنکا کرکٹ بورڈ پر عائد پابندی ختم کردی۔

آئی سی سی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ “آئی سی سی سرلنکن بورڈ کی معطلی کے بعد سے صورتحال کی نگرانی کر رہا تھا اور اب مطمئن ہے کہ سری لنکن بورڈ رکنیت کی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی نہیں کر رہا۔”

بیان میں کہا گیا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آج سری لنکا پر عائد پابندی فوری طور پر ختم کر دی ہے۔ آئی سی سی نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کی رکنیت سیاسی مداخلت کے باعث معطل کی تھی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.