Trending
- Daily Mashriq 14-05-2026
- حکومت کا گیس صارفین کو دی جانیوالی 140 ارب کی کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ
- اسلام آباد میں 14 سے 18 مئی تک علاقائی سفیروں کی کانفرنس ہوگی : اسحاق ڈار
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
- سینیٹر لِنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
- سینیٹ قائمہ کمیٹی نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے معاملے کا نوٹس لے لیا
- انمول عرف پنکی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، تحقیقاتی افسر تبدیل
- وزیر خزانہ کی ٹیم کے ہمراہ آئی ایم ایف مشن سے ملاقات، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
- کسی بھی منظر نامے کیلئے تیار، دشمنی کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی: ایران
- سیلنگ میں پاکستان کی 2 خواتین نے نئی تاریخ رقم کر دی
Browsing Category
کھیل
کھیل
ڈیوس کپ؛ بھارت نے میزبان پاکستان کو شکست دیدی
ڈیوس کپ گروپ ون ٹائی کے پہلے سنگلز میچ میں بھارت کامیابی حاصل کرلی۔ بھارتی ٹینس اسٹار رام کمار رما ناتھن کے ہاتھوں پاکستانی ٹینس پلئیر اعصام الحق کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا، رام کمار نے سخت مقابلے کے بعد 7-6، 6-7، 0-6سے کامیابی سمیٹ لی۔ دوسرے سنگلز میں مقابلے میں عقیل خان کو […]
پاکستان، بھارت ٹینس ٹیمیں 60 سال بعد آمنے سامنے
پاکستان اور بھارت کی ٹینس ٹیمیں 60 سال بعد اسلام آباد میں ڈیوس کپ ٹائی کھیلیں گی، پہلے دن 2 سنگلز کھیلے جائیں گے جبکہ اتوار کو ڈبلز اور ریورس سنگلز ہوں گے۔ پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم کسی بھی حریف کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی […]
سعودی فٹبال کلب النصر نے امریکی انٹر میامی کو بڑے مارجن سے ہرا دیا
سعودی فٹ بال کلب النصر نے میسی کے امریکی کلب انٹر میامی کو دوستانہ میچ میں 0-6 سے مات دے دی۔ برازیلین کھلاڑی ٹیلسکا نے ہیٹ ٹرک اسکور کی، اسٹار کھلاڑی میسی صرف 7 منٹ کے لیے میدان میں اُترے، النصر سے کھیلنے والے کرسٹیانو رونالڈو انجری کے سبب میچ کا حصہ نہیں بنے۔ ریاض […]
بابر اعظم کے ’ڈریم بیٹنگ پارٹنر‘ کے بیان پر اے بی ڈی ویلیئرز کا ردعمل
جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم کے ساتھ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ گزشتہ روز ٹوئٹر اسپیس پر بابر اعظم سے ایک مداح نے سوال پوچھا تھا کہ آپ کے ڈریم بیٹنگ پارٹنر کون ہے؟ جس پر سابق کپتان نے جواب دیا کہ ان […]
علی ظفر کی آئمہ بیگ کے ہمراہ پی ایس ایل سیزن 9 میں واپسی
کرکٹ شائقین کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 میں علی ظفر گلوکارہ آئمہ بیگ کے ہمراہ واپس آرہے ہیں، دونوں گلوکار ایک ساتھ ترانہ گلوکار گنگنائیں گے۔ پی ایس ایل کا اسٹیج سجنے کو کچھ ہی دن باقی رہ گئے ہیں، اس ٹورنامنٹ کے آغاز سے […]
’’شادی کب کرینگے‘‘ بابراعظم کا رضوان کو سوشل میڈیا پر جواب دینے سے گریز
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے اپنی شادی سے متعلق سوال پر وکٹ کیپر محمد رضوان کو دلچسپ جواب دے ڈالا۔ بابراعظم نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالات پر جوابات دیے، انھوں نے کہا کہ کوئی انسان ہر لحاظ سے مکمل نہیں ہوتا، سب سے غلطیاں ہوتی ہیں، کرکٹ میں […]
قومی کھیل ہاکی کے کھلاڑی اور ملازمین مالی بدحالی کا شکار
قومی کھیل ہاکی کے کھلاڑی اور ملازمین مالی بدحالی کا شکار ہوگئے۔ لاہور میں عرصہ دراز سے فیڈریشن سے وابستہ ایک ملازم صادق خان دل کی تکلیف کے باعث اسپتال داخل کرادیا گیا جبکہ کسی اعلیٰ عہدیدار نے خیریت بھی دریافت نہیں کی۔ پریشان حال دوسرے ملازمین بھی قرض مانگ کر گزارا کرنے پر مجبور […]
جے شاہ مزید ایک سال ایشین کرکٹ کونسل کی سربراہی سنبھالیں گے
جے شاہ مزید ایک سال ایشین کرکٹ کونسل کی سربراہی سنبھالیں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ کو اگلے سال ایشین کرکٹ کونسل کی چیئرمین شپ ملے گی۔ ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کی سربراہی روٹیشن بنیاد پر سب ممبر ممالک کو ملتی ہے، بنگلہ دیش کے بعد سری لنکا کرکٹ بورڈ کی باری تھی تاہم […]
دورہ آسٹریلیا؛ سعود شکیل نے تلخ یادیں ذہن سے نکال دیں
مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے دورہ آسٹریلیا کی تلخ یادیں ذہن سے نکال کرآئندہ بہتر کارکردگی پر توجہ مرکوز کر لی۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو خصوصی انٹرویو میں سعود شکیل نے کہا کہ بطور پروفیشنل کرکٹر ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہر طرح کی کنڈیشنز سے مطابقت لاتے […]
ٹیسٹ اور ٹی20 رینکنگ، پاکستانی بولر ٹاپ ٹین میں جگہ بنانے میں ناکام
آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ٹی20 کی اپ ڈیٹ رینکنگ جاری کر دی، بولنگ میں کوئی بھی پاکستانی ٹاپ ٹین میں جگہ پانے میں ناکام رہا ہے۔ ٹیسٹ کی نئی درجہ بندی میں نیوزی لینڈ کے بلے باز کین ویلیمسن کی سبقت برقرار ہے جبکہ جو روٹ دوسرے، اسٹیو اسمتھ تیسرے اور ڈیرل مچل […]