Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
بلوچستان میں پاکستان پیپلزپارٹی کا متحرک ہونا بار آور ثابت ہونا شروع ہوگیا
کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان میں پاکستان پیپلزپارٹی کا متحرک ہونا بار آور ثابت ہونا شروع ہوگیا۔ گزشتہ روز بلوچستان عوامی پارٹی پاکستان تحریک انصاف سمیت دیگر سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزراء، اراکین صوبائی اسمبلی ، خواتین رہنماﺅں…
پی ٹی آئی کے کل والے فیصلے سے لگتا ہے انتخابات میں بلے کا نشان ملے گا، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مجھ سے ایسی بات نہ کہلوائیں کہ 40 دن کا چلہ کاٹنے کے بعد پھر چلہ کاٹنا پڑے۔
عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو ریلیف…
ن لیگ ناکام ہوچکی یہ سیاست کے شوباز ہیں، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں ایک نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت ہے، ن لیگ ناکام ہوچکی یہ سیاست کے شوباز ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر کوئٹہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…
نواز شریف کے خلاف العزیزیہ کیس 2 دن میں ختم ہو سکتا ہے، رانا ثناء
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ میرے خیال سے العزیزیہ کیس 2 دن میں ختم ہو جائے گا۔
لاہور ماڈل ٹاؤن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ نواز شریف کو 7 سال بعد ایون فیلڈ میں انصاف ملا،…
عمران خان کی اہلیہ اور بہنوں میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے، فون کال لیک
چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ اوربہنوں میں اقتدار کی جنگ جاری ہے۔
بشری بی بی اور وکیل لطیف کھوسہ کے درمیان ٹیلی فونک کال لیک ہوگئی، جس میں بشری بی بی اور لطیف کھوسہ کیس سے متعلق آپس میں محو گفتگو ہیں اور دونوں عمران خان کی بہنوں سے اپنے…
حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں مزید ایک دن کی توسیع
حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں 7 ویں روز تک توسیع ہوگئی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان پچھلی شرائط کے تحت ہی جنگ بندی میں جمعہ تک توسیع ہوگئی ہے۔
دونوں فریقوں کے درمیان آج جنگ بندی ختم ہونے سے…
آصف علی زرداری کوئٹہ کے مقامی ہوٹل میں کارکنوں میں گھل مل گئے
کوئٹہ( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کوئٹہ کے مقامی ہوٹل میں کارکنوں میں گھل مل گئے اور انکا زبر دست استقبال کر نے پر شکریہ ادا کیا۔ بدھ کو پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری ، نواب ثناءاللہ…
پیپلز پارٹی عوام کی جماعت ہے انتخابات میں بھر پور کامیابی حاصل کریں گے، نواب ثناءاللہ خان زہری
کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماءچیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ خان زہری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی آج 56ویں یوم تاسیس پر تاریخی جلسہ کریگی ، آج کا جلسہ بلوچستان کی تاریخ کا کامیاب ترین جلسہ ہوگا،بلوچستان کے عوام…
ذوالفقار علی بھٹو کی فلاسفی اور بینظیر بھٹو کے مشن روٹی کپڑا اور مکان کے منشور پر ثابت قدم ہیں
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کی فلاسفی اور بینظیر بھٹو کے مشن روٹی کپڑا اور مکان کے منشور پر ثابت قدم ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بینظیر بھٹو شہید کا پاکستان بنائیں گے جو طبقاتی استحصال…
آج میرے ساتھ انصاف ہوا ہے اللہ کا شکر گزار ہوں، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کالعدم ہونے پر کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے آج میرے ساتھ انصاف ہوا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ سے ایون فیلڈ ریفرنس سے بری ہونے کے بعد میڈیا سے مختصر بات چیت میں انہوں ںے آج…