Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
جب تک چیئرمین پی ٹی آئی باعزت واپس نہیں آجاتے ذمہ داری نبھاؤں گا، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی تھے ہیں اور تاحیات رہیں گے۔
بیرسٹر گوہر علی خان نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے مجھ پر، میرے ضلع، میرے…
دہشت گردی کے حالیہ 26 میں سے 14واقعات میں افغان شہری ملوث ہیں، نگران وفاقی وزیر داخلہ
نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے پاکستان میں ہونے والے دہشت گردی کے اکثر واقعات میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حال ہی میں بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ہونے والا خودکش دھماکا تذکرے پر آئے ہوئے افغان…
نواز شریف کی مخالفت اور دشمنی میں بلوچستان کی حکومت بھی گرا دی گئی
سابق وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو فوج میں تختہ الٹنے کی سازش کی گئی،غداری کو کوئی برداشت نہیں کرتا،چاہے ڈکٹیٹر شپ ہو یا جمہوریت ہو،9 مئی کے آلہ کاروں کی سہولت کاری ملک دشمنی ہے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ…
عمران خان کہتے تھے روحانی سکون کیلئے بشریٰ بی بی پاس لے جاؤ، عون چودھری
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سیکریٹری عون چودھری نے انکشاف کیا ہے کہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بشریٰ بی بی کے پاس لے کر جاتا تھا، چیئرمین پی ٹی آئی خود بھی جاتے تھے۔
تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ اسلام آباد میں آج…
مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پاکستان کو مسائل سے نجات دلانے کیلیے اہم ہے، شہباز شریف
مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پاکستان کو مسائل سے نجات دلانے کے لیے اہم ہے، عوام دوتہائی اکثریت دلائیں۔
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں اور سابق ارکان قومی…
افغان شہری کا خودکش حملہ، پاکستان کا حافظ گل بہادر کی حوالگی کا مطالبہ
دفتر خارجہ نے دو روز قبل خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں افغان شہری کی جانب سے سیکیورٹی فورسز پر کیے جانے والے خودکش حملے پر افغان سفارت خانے کے نمائندے کو طلب کر کے شدید احتجاجا کیا ہے۔
ترجمان کے مطابق اسلام آباد میں افغان سفارت خانے کے…
کوئی ادارہ بے وقوف نہیں بناسکتا، پرویز خٹک
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عام آدمی کو سہولت دینا مشن ہے، 40 سال میں کئی پارٹیوں کا حصہ رہا ہوں۔
پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران پرویز خٹک نے کہا کہ وہ 40 سال سے ملکی سیاست میں ہیں،…
مشرف مارشل لا کو قانونی کہنے والے ججوں کا بھی ٹرائل ہونا چاہیے، جسٹس اطہر
سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ مشرف مارشل لا کو قانونی کہنے والے ججوں کا بھی ٹرائل ہونا چاہیے، کارروائی صرف تین نومبر کے اقدام پر کیوں کی گئی؟ تین نومبر کو صرف ججوں پر حملہ ہونے پر کارروائی ہوگی تو فئیر ٹرائل کا سوال اٹھے…
آئندہ عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے ہی حصہ لوں گا، چوہدری نثار
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ عزت اور وقار کے ساتھ سیاست کی ہے، آئندہ عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے ہی حصہ لوں گا۔
تفصیلات کے مطابق چکری میں حلقہ سے آئے ہوئے مختلف وفود سے ملاقاتوں کے دوران…
آرمی چیف سے سعودی کمانڈر کی ملاقات، مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع پرتبادلہ خیال
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے رائل سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ المطیر نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے دفاع، سیکورٹی اور فوجی تربیت سمیت دیگرشعبوں میں تعاون،…