Browsing Category

پاکستان

شہزاد اکبر پر لندن میں تیزاب پھینک دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں وزیرِ اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر پر لندن میں تیزاب پھینک دیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پیغام جاری کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے بتایا کہ اتوار کے دن ڈیلیوری…

بنوں میں فورسز پرافغان شہری کا خودکش حملہ، 2 شہری شہید،3 فوجیوں سمیت 10 زخمی

 بنوں میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملے میں 2 شہری شہید اور 3 فوجیوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 26 نومبر کو موٹرسائیکل سوار خود کش بمبارنے بنوں ضلع کے جنرل علاقے بکہ خیل میں سیکورٹی…

عمران خان مقدمات کے باعث جیل میں ہیں، ہمارا لینا دینا نہیں، الیکشن کمیشن

 الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی شکایت پر کہ پارٹی چیئرمین ضمیر کے قیدی ہیں پر سرد مہری دکھاتے ہوئے قرار دیا ہے کہ وہ سائفر سمیت مختلف مقدمات کے باعث جیل میں ہیں ہمارا اس سے کوئی سروکار نہیں۔ تحریک انصاف کی طرف سے 24نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ…

ملک کے وفادار ہیں، کسی سے وفاداری کا سرٹیفیکیٹ نہیں چاہیے، امیرحیدر ہوتی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر ہوتی کا کہنا ہے کہ ملک کے وفادار ہیں، کسی سے وفاداری کا سرٹیفکیٹ نہیں چاہیے۔ چمن میں اے این پی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے  امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ افغانستان اور پاکستان میں امن چاہتے ہیں۔…

انتخابات میں کوئی جماعت دوتہائی تو دور، سادہ اکثریت بھی حاصل نہیں کر سکے گی، شاہد خاقان

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر انتخابی عمل پر انگلیاں اٹھیں تو یہ ملک کے مفاد میں نہیں ہو گا کیونکہ انتخابات کو مشکوک بنائیں گے تو ملک نہیں چلے گا اور آئندہ انتخابات میں کوئی جماعت دو تہائی اکثریت تو دور، سادہ اکثریت بھی…

پیپلز پارٹی کا سینیٹر اسحٰق ڈار کو قائد ایوان بنانے پر تحفظات کا اظہار

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر و سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کو قائد ایوان بنانے کے فیصلے پر اپنے تحفظات کا اظہار کردیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے نگران حکومت نے سینیٹر اسحق…

میں وزیراعظم کا نہیں وزیراعلیٰ کا امیدوار ہوں، پرویز خٹک

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ن لیگ اور جے یو آئی کا اتحاد بنتا نظر آرہا ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران پرویز خٹک نے کہا کہ وہ وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار نہیں بلکہ…

اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلا صرف پاکستان ہے، جہانگیر ترین

 استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ن لیگ اور آئی پی پی نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلہ صرف پاکستان ہے۔ کامونکی جلسے میں خطاب سے قبل ایک صحافی نے جہانگیر ترین سے مختصر گفتگو کی اور سوال کیا کہ ’آپ اسٹیبشلمنٹ کے…

عدالتوں کے ’لاڈلے‘ عمران خان کو جیل میں حاصل سہولیات کا عام شہری تصور بھی نہیں کر سکتا، وزیر داخلہ

نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عدالتوں کا ’لاڈلہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم کو جیل میں دی جانے والی سہولیات کا عام شہری تصور بھی نہیں کر سکتا۔ نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے…

پاکستان کے مجرم مراد سعید اور پی ٹی آئی ہیں، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین(پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید اور تحریک انصاف کو پاکستان کا مجرم کہہ دیا۔ لوئر دیر میں جلسے سے خطاب میں پی ٹی آئی پی کے چیئرمین نے کہا کہ میرے نزدیک مراد سعید اور تحریک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P