Browsing Category

پاکستان

نگراں حکومتیں تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی مہم کیلیے یکساں مواقع فراہم کریں، الیکشن کمیشن

 الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ نگراں حکومتیں تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی مہم کےلیےیکساں مواقع فراہم کریں۔ ایک سیاسی جماعت کی جانب سے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ دیے جانے کی شکایت پر نوٹس لیتے ہوئے الیکشن کمیشن نے  وزیراعظم اور چیف سیکریٹریز کو…

عمران خان سے دوستی تھی، انکے عوام میں بیانیے اور نجی زندگی میں دہرا معیار تھا: حاجرہ خان

اداکارہ و ماڈل حاجرہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے عوام میں بیانیے اور نجی زندگی میں دہرا معیار تھا، انہیں عظیم سمجھا گیا لیکن وہ مختلف شخص تھے۔ اسلام آباد میں اداکارہ حاجرہ خان کی کتاب کی تقریب…

بلاول، زرداری اختلافات کی خبر بےبنیاد ہے، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی ترجمان شازیہ مری نے بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے درمیان اختلافات کی خبروں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔ شازیہ مری نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ذاتی مصروفیات کی وجہ سے دبئی گئے، وہ وہاں جاتے رہتے ہیں۔…

دوران عدت نکاح کے خلاف دائر درخواست واپس، کیس خارج کردیا گیا

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان دوران عدت نکاح کے خلاف دائر درخواست واپس لیے جانے پر جج نے کیس خارج کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان مبینہ طور پر غیر شرعی نکاح کیس کی…

اگلے ہفتے سرمایہ کاری سے متعلق اچھی خبریں ملیں گی، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے  کہ نجکاری پر فوکس ہے، آئندہ ہفتے سرمایہ کاری کے حوالے سے اچھی خبریں ملیں گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم نجکاری پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں اور پی آئی…

بلوچستان عالمی سرمایہ کاری کے لئے موزوں خطہ ہے ،مردان ڈومکی

کوئٹہ(خ ن) نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے جمعرات کو یہاں جمہوریہ ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی (Mehmet Pacaci) نے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا نگراں وزیراعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی نے…

عمران حکومت میں پیپلز پارٹی کو پی ٹی آئی سے اتحاد کےلیے 6 وزارتوں کی پیشکش کی گئی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ عمران حکومت میں پیپلز پارٹی کو پی ٹی آئی سے اتحاد کےلیے 6 وزارتوں کی پیشکش کی گئی۔   آصف زرداری نے بتایا کہ عمران حکومت مائنس…

نہ وزارت عظمیٰ کا لالچ ہے نہ ذاتی مفاد، سیاست کیلیے جھوٹ نہیں بولتا، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں سیاست کے لیے جھوٹ نہیں بولتا۔ سندھ میں کوئلے سے بجلی کی پیداوار ہم نے شروع کی۔ سابق وزیراعظم نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرا مری کے بھائیوں اور دوستوں سے مضبوط رشتہ ہے ۔ آج یہاں…

الیکشن کمیشن انتخابات کے انعقاد کیلئے تیار ہے: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کے انعقاد کے لیے تیار ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرِ صدارت عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری الیکشن کمیشن، الیکشن کمشنر پنجاب اور…

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

 تحریک اںصاف کے رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد  قیصر کو رہائی کے بعد  دوبارہ گرفتار  کرلیا گیا۔  پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق سابق اسپیکر اسد قیصر کو چارسدہ پولیس نے صوابی سے گرفتارکرلیا ہے۔ قبل ازیں رہنما اینٹی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P