Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن غیرشفاف قرار، 20 دن میں دوبارہ کرانے کا حکم
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کیخلاف دائر انٹراپارٹی کیس کا فیصلہ سنادیا۔
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کو غیرشفاف قرار دیتے ہوئے 20 روز میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دے دیا۔
کمیشن نے ہدایت کی کہ الیکشن کرانے کے…
ایم کیو ایم اور ن لیگی رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن کی کمیٹیوں کے کراچی میں ہونے والے اجلاس میں کراچی اور اندرون سندھ کی قومی و…
امامِ کعبہ صالح بن عبداللہ بن حمید پاکستان پہنچ گئے، شاندار استقبال
امام کعبہ صالح بن عبداللہ بن حمید 6روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔
وزارتِ داخلہ کے ایک بیان کے مطابق امامِ کعبہ اپنے دورے کے دوران پاکستان میں اعلی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے،پاکستان میں مقیم سعودی سفیر نواز المالکی، وزیرِ داخلہ، وزیرِ…
سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری کردیا
سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف درج درخواست پر شکایت کنندہ کے دلائل مکمل ہونے کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل کے ممبران کا اجلاس اور اہم…
پرانے سیاستدان 18ویں ترمیم ختم کرنا چاہتے ہیں جبکہ ان کا دور ختم ہوچکا، بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پرانے سیاستدان ا18 ویں ترمیم ختم کرنا چاہتے ہیں جبکہ ان کا دور ختم ہوچکا ہے۔
چترال میں کنونشن سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ مجھے خیبر پختونخوا میں ترقی کیلئے جیالا وزیر…
ملک سے دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، وزیراعظم
نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کے تناظر میں کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے تک جنگ رکھیں گے۔
انہوں نے زرمک میں آئی ڈی ای حملے میں شہید ہونے والے 2 اہلکاروں کی…
امن میں حقیقت پسندانہ تربیت جنگ میں بہترین کارکردگی کی ضمانت ہے: آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ امن میں حقیقت پسندانہ تربیت جنگ میں بہترین کارکردگی کی ضمانت ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسٹرائیک کور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے…
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں امن کا قیام ممکن نہیں، انوارالحق کاکڑ
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر خطے میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں ہے۔
اصغر خان اکیڈمی میں پاک فضائیہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب میں انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں…
خاورمانیکا نے جو باتیں کیں اس کے بعد عمران خان کو ریاست مدینہ کا نام نہیں لینا چاہیے، نوازشریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ جو باتیں انہوں ( خاور مانیکا) کی ہیں، میرا نہیں خیال کہ اس کے بعد عمران خان کو ریاست مدینہ کا نام لینا چاہیے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر میاں نواز شریف نے میڈیا…
ملک کو بحران سے نکالنا ہے تو نئے طرز سیاست کو اپنانا ہوگا، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر ملک کو درپیش معاشی اور سماجی سنگین مسائل اور مشکلات سے نکالنا ہے تو ہمیں تقسیم اور نفرت کی سیاست کو چھوڑ کر نئے طرز سیاست کو اپنانا ہوگا، اس کی بدولت ہم پورے ملک کو ساتھ لے…