Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
بلاول کی گفتگو میں وہی فرق ہے جو بزرگ اور بچے کی سوچ میں ہوتا ہے، فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم پیپلز پارٹی کے خلاف بھی کوئی انتہا پسندانہ رویہ اختیار نہیں کریں گے، بلاول کی گفتگو اور بیانات میں وہی فرق نظر آرہا ہے جو بزرگ اور بچے کی سوچ میں ہوتا ہے اور ہماری سیاست…
بلاول چند روز میں مان جائیں گے کہ اگلی حکومت ن لیگ کی ہے، رانا ثنا اللہ
پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کچھ دن پہلے بلاول پیپلزپارٹی کی حکومت کے آنے کا دعویٰ کرتے رہے، اب وہ مخلوط حکومت کی بات کر رہے ہیں لیکن اگلے چند دنوں میں وہ مان جائیں گے کہ آئندہ حکومت…
اگر نتائج پہلے سے ہی طے کرنے ہیں تو الیکشن کا کوئی فائدہ نہیں، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر الیکشن کے نتائج پہلے سے طے کرنا ہے تو پھر انتخابات کا کوئی فائدہ نہیں اور نہ ہی ملک مسائل سے نکل سکے گا۔
نوشہرہ میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے ایک بار پھر ن…
پیشہ ور فوج بچوں کو نشانہ نہیں بناتی مگر غزہ میں بچوں کا ہولوکاسٹ ہورہا ہے، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پیشہ ور فوج کبھی بچوں کو نشانہ نہیں بناتی لیکن ہم اسرائیلی فوج کا غزہ میں بچوں کا ہولوکاسٹ دیکھ رہے ہیں، ہم غزہ کے بچوں کے سامنے شرمندہ ہیں۔
’’زارا الرٹ ایپ‘‘ کے اجرا کے موقع پر اسلام آباد میں…
این ایف سی میں تبدیلی کی تجویز زیرغور نہیں، سربراہ مسلم لیگ(ن) منشور کمیٹی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی منشور کمیٹی کے چیئرمین عرفان صدیق نے کہا ہے کہ 18 ویں ترمیم یا قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) میں تبدیلی کی کوئی تجویز نہیں آئی اور نہ ہی اس پر غور کیا جا رہا ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے…
نگراں وزیراعظم کی اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان بنانے کی توثیق
نگراں حکومت نے سابق وفاقی وزیر خزانہ اور ن لیگی رہنما اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان کی ذمہ داری سونپ دی۔
چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے سینیٹ کے اجلاس میں نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے بتایا کہ نگراں وزیراعظم انوار…
سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس؛ جسٹس سردار طارق مسعود کیخلاف شکایت خارج
سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس سردار طارق مسعود کے خلاف شکایت متفقہ طور پر خارج کر دی۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صدرات میں سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جاری ہے، جس میں جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس سردار طارق مسعود کیخلاف شکایات…
ملٹری کورٹس کے خلاف فیصلہ آئینی تھا، ماننا چاہیے، رضا ربانی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ ملٹری کورٹس کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کے مطابق تھا اسے تسلیم کرنا چاہیے تھا۔
سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ سینیٹ سے منظور کی گئی…
مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر 5 سال کیلئے جے یو آئی کے امیر منتخب
مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر 5 سال کیلئے جے یو آئی کے امیر منتخب ہوگئے ہیں۔
ترجمان جے یوآئی کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری کو جے یو آئی کا جنرل سیکریٹری منتخب کرلیا گیا ہے۔
دونوں کے انتخاب کا فیصلہ جے یوآئی کی مرکزی مجلس عمومی…
چیئرمین پی ٹی آئی کو زہر دینے کا الزام غیر ذمہ دارانہ ہے، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جیل میں زہر دینے کا الزام غیر ذمہ دارانہ ہے۔ انہیں نہ نگراں حکومت نے گرفتار کیا اور نہ شاہی فرمان کے ذریعے ان کو رہا کر سکتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی جیل…