Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
ملک شفاف انتخابات کی طرف جارہا ہے، آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک شفاف انتخابات کی طرف جارہا ہے اور پیپلز پارٹی الیکشن کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
الیکشن سے متعلق اپنے ایک بیان میں آصف علی زرداری نے کہا کہ مجھے الیکشن کمیشن پر پورا اعتماد ہے کہ وہ شفاف الیکشن کرائے…
پاکستان پر اسرائیل کو اسلحہ فراہمی کے گھناؤنے الزام کی حقیقت آشکار
فلسطین کے معاملے پر سوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف جاری پروپیگنڈے کی اصل حقیقت آشکار ہوگئی۔
غزہ کی جنگ کے دوران اپنے مذموم سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے اندرون ملک اور بیرون ملک سے چند عناصر گھناؤنا پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔
ایک سیاسی جماعت…
غزہ پر مسلم حکمرانوں کا کردار میر جعفر اور میر صادق جیسا ہے، امیر جماعت اسلامی
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ کے حوالے سے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس میں مسلم حکمران کوئی فیصلہ نہ کر سکے، انہوں نے صرف اپنے مسلمان عوام کو تسلی دینے کے لیے مردہ قراردادیں منظور کیں جس کا امریکا اور اسرائیل پر…
سابق وفاقی وزیرعلی نوازاعوان نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا
تحریک انصاف کے لیے ایک اور بڑا سیاسی جھٹکا، سابق وفاقی وزیر اور رہنما پی ٹی آئی علی نواز اعوان استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے۔
پی ٹی آئی سے تعلق رکھنےو الے سابق وفاقی وزیر علی نواز اعوان منظر عام پرآگئے۔
انہوں نے لاہور…
لیگی رہنما کی بریت لاڈلا پن نہیں، عدلیہ خود پر لگے ناانصافی کے داغ دھو رہی ہے، مریم اورنگزیب
ن لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بے گناہ رہنماؤں کی بریت لاڈلا پن نہیں بلکہ عدلیہ خود پر لگے نا انصافی کے داغ دھو رہی ہے۔
ماڈل ٹاؤن پارٹی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ…
چیئرمین پی ٹی آئی پر لگی دفعات میں سزا عمر قید اور سزائے موت ہے، تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ضمانت مستردکرنے کادس صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ جرم…
امریکی سفیر کی نواز شریف سے ملاقات اندرونی معاملات میں سنگین مداخلت ہے، پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف نے امریکی سفیر کی نواز شریف سے ملاقات کے اعلامیے کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں سنگین مداخلت قرار دیتے ہوئے مکمل طور پر مسترد کر دیا۔
ترجمان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ نواز شریف اور امریکی سفیر ڈونلڈ لو کی ملاقات کے…
ووٹ کی عزت کے نمائندے پاکستان مہنگائی لیگ بن چکے ہیں، بلاول بھٹو زرداری
ملک کی سیاسی جماعتوں کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آ گیا ہے، تبدیلی کے نمائندوں نے تبدیلی نہیں تباہی کی، چیئرمین پی پی پی کا پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب
نواز شریف کی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات، سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے لاہور میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی جہاں انہوں نے ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال کے ساتھ ساتھ آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے پارٹی کی تیاریوں پر بات چیت کی۔
مسلم لیگ (ن) کے قائد اور…
غزہ معاملے پر او آئی سی سے بہت توقعات تھیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ معاملے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) سے بہت توقعات تھیں۔
منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سراج الحق نے کہا کہ ہمیں او آئی سی اجلاس سے توقع تھی کہ فلسطینی فنڈ کا اجراء کیا…