Browsing Category

پاکستان

آصف زرداری کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

سابق صدر آصف زرداری نے برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات  کی، جس میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی  کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے شاہ چارلس کے…

امریکی سفیر کی یوسف گیلانی سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف سیاست دانوں سے ملاقاتیں

پاکستان میں تعینات امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملتان میں سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں جن میں آزادانہ، منصفانہ انتخابات کی اہمیت، پاکستان تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات کی مضبوطی پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ امریکی سفیر ڈونلڈ اے بلوم نے…

مسلم لیگ (ن) سادہ اکثریت کے ساتھ وفاق میں حکومت بنائے گی، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ جائزوں کے مطابق ان کی جماعت پنجاب میں قومی اسمبلی کی 141 نشستوں میں سے تقریباً 120 سے 125 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے سادہ اکثریت کے ساتھ وفاق میں حکومت بنائے گی۔ لاہور میں…

افغانستان سے پاکستان نے دہشت گردوں کی تفصیلات شئیر کردی ہیں ،جان اچکزئی

کوئٹہ ( خ ن) صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے جمعرات کے روز کوئٹہ پریس کلب میں ملکی صورتحال پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ افغانستان سے پاکستان نے دہشت گردوں کی تفصیلات شئیر کردی ہیں پاکستان نے افغانستان کی سرزمین استعمال…

سابق وزیر خارجہ اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب انتقال کرگئے

سابق وزیر خارجہ اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب انتقال کرگئے۔ گوہر ایوب سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب کے والد اور سابق فیلڈ مارشل صدر ایوب خان کے صاحبزادے تھے۔ گوہر ایوب کی نمازِ جنازہ کل دوپہر ہری پور میں ان کے آبائی گاؤں…

الیکشن نہیں سلیکشن ہوئی تو پاکستان کے عوام سلیکٹڈ راج قبول نہیں کریں گے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سب کو نظر آرہا ہے کہ آنے والے الیکشن پیپلز پارٹی جیتے گی لیکن اگر ایک بار پھر سلیکشن ہوئی تو ملک کو مزید نقصان پہنچے گا، عوام سلیکٹڈ راج قبول نہیں کریں گے۔ مردان میں پیپلز پارٹی کے …

پاکستان کی تباہی کے ذمہ دار صرف عمران خان نہیں ہیں، فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام کے سربراہ فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کلمے کے نام پر حاصل کیا گیا مگر ہم نے نظریاتی وطن کا حق ادا نہیں کیا، ہمیں پرانی لکیروں کو مٹا کر نئے مستقبل کیلیے راستہ بنانا ہوگا. پشاور میں جے یو آئی کے شمولیتی جلسے سے خطاب…

نگران حکومت نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج کردیا

گران وفاقی حکومت اور وزارت دفاع نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو کالعدم قرار دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔ سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت نے سیکریٹری قانون جبکہ وزارت دفاع نے سیکریٹری دفاع کے توسط سے اپیلیں دائر کیں۔…

عام انتخابات کی کوریج کیلیے الیکشن کمیشن ضابطہ اخلاق جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی کوریج کے حوالے سے قومی،مقامی مبصرین اور میڈیا کیلئے آئندہ عام انتخابات سے متعلق ایس او پیز جاری کردیے۔ ضابطہ اخلاق کے مطابق الیکشن کمیشن خود سے یا کسی کی درخواست پر مقامی یا بین القوامی مبصرین کو انتخابی…

وزیراعظم اور وزیر داخلہ سمیت کئی وفاقی وزراء کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ، وزیر خزانہ شمشاد اختر اور وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی سمیت کئی وفاقی وزراء کے اثاثوں کی تفصیلات جیونیوز نے حاصل کر لیں۔ جیو نیوز کو موصول دستاویزات کے مطابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 4 کروڑ 81 لاکھ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P