Browsing Category

پاکستان

آئندہ بھی وہی فیصلہ ہوگا جو عمران خان کریں گے، بیرسٹر گوہر

 تحریک انصاف کے نومنتخب چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کل بھی وہی فیصلہ ہوگا جو سابق پی ٹی آئی چیئرمین کا ہوگا، عمران خان کے جانشین کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھاتا رہوں گا۔ بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو…

اسمبلی میں موجود آوازیں علیحدگی پسندوں کا نقطہ نظر بیان کرتی ہیں، وزیر داخلہ

نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پنجاب اور ہماری اسمبلی میں علیحدگی پسندوں کے پراپیگنڈے کا بہت زیادہ اثر ہے، ہمارے ایوان میں علیحدگی پسندوں کی جائز آوازیں موجود ہیں جو ان کا نقطہ نظر بیان کرتی ہیں۔ نگران وزیر داخلہ نے کہا کہ…

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں غلامی کے خلاف دن آج منایا جا رہا ہے

 پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 2 دسمبر کو غلامی کے خلاف عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد جبری مشقت،انسانی اسمگلنگ، جبری شادیوں اور قرض چکانے کے عوض جبری مزدوری جیسے اقدامات کے خلاف شعور پیدا کرنا ہے۔ غلامی کا لفظ سنتے ہی…

نواز شریف کے لاڈلا ہونے کے تاثر کو ختم کرنا چاہیے، شاہد خاقان

سابق وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ن لیگ اقتدار کا سوچ رہی ہے اور اس سوچ سے اتفاق نہیں کرتے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے پسندیدہ ہونے اور نواز شریف کے لاڈلا کا تاثر انتخابات کو پہلے سے متنازعہ بنا…

بلوچستان میں کافی وقت کے بعد پیپلز پارٹی نے اتنا بڑا جلسہ کیا، وزیر داخلہ

نگراں وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نگراں حکومت کی پوزیشن نیوٹرل ہے، ہمارے لیے سب برابر ہیں، وزارت داخلہ سے میاں صاحب کو کوئی ریلیف نہیں ملا، سیکیورٹی تھریٹس ہیں، لیکن ہمیشہ کی طرح چیلنجز سے نمٹ لیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے…

پاکستان نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے عالمی برادری سے فلسطینیوں پر جاری بمباری روکنے کے لیے کردار ادا کرنے اور غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ…

انرجی مسائل کسی حکومت کو گرا اور اٹھا سکتے ہیں، پلوشہ خان

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ انرجی کے مسائل کسی حکومت کو گرا بھی سکتےہیں اور اٹھا بھی سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں انرجی سیمینار سے خطاب میں پلوشہ خان نے کہا کہ میں نے سینیٹ میں انوائرمنٹ سے…

کاغذ پر چیئرمین گوہر خان ہونگے لیکن فیصلے اُسی طرح ہونگے جیسے پہلے ہوتے آئے، علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں کہ آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی کو بلے کا ہی نشان ملے۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انٹرا پارٹی الیکشنز کے حوالے سے وضاحت کی۔ انہوں نے کہا…

العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف نواز شریف کی اپیل سماعت کیلیے مقرر

 ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر سماعت 7 دسمبر کو مقرر کر دی۔ نیب کی نواز شریف کی سزا بڑھانے کے لیے اپیل بھی سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے۔ نواز شریف نے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر رکھی ہے۔…

پاکستانی سفیر سلجوق مستنصر کیمیائی ہتھیاروں کی سالانہ کانفرنس کے چیئرپرسن منتخب

پاکستانی سفیر سلجوق مستنصر تارڑ کو کیمیائی ہتھیاروں کی سالانہ کافنرنس کا چیئرپرسن منتخب کرلیا گیا ہے۔ کیمیائی ہتھیاروں کے بین الاقوامی کنونشن کی سالانہ کانفرنس کا انعقاد نیدر لینڈز کے شہر دی ہیگ میں ہوا، جس میں پاکستانی سفیر سلجوق مستنصر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P