Browsing Category

پاکستان

ن لیگی اعتراف سے بلی تھیلے سے باہر آگئی، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ن لیگی اعتراف سے بلی تھیلے سے باہر نکل آئی ہے۔ ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ن لیگ کا 18ویں ترمیم کو ادھورا کہنے کا مطلب اسے ختم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے مطابق ڈھالنا اشد ضروری ہے، وزیر اعظم

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سندھ طاس کو ماحولیاتی اثرات اور آب وہوا سے ہم آہنگ کرنے کے لیے پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے مطابق ڈھالنا اشد ضروری ہے کیونکہ آبادی کی اکثریت دریا سے منسلک ہے اور پاکستان کی مستقبل کی…

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن میں کئی تقاضے ادھورے رہ گئے، متعدد قانونی خامیاں موجود

تحریک انصاف کا انٹرپارٹی الیکشن مکمل ہوگیا لیکن عجلت میں الیکشن کے کئی قانونی تقاضے ادھورے رہ گئے۔ قانونی ماہرین کے مطابق پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے عجلت میں کروائے گئے انٹراپارٹی الیکشن میں کئی قانونی خامیوں کے باعث اکبر ایس بابر کو…

عمران نے اپنی کرسی زرداری کے تراشے ہیرے کے حوالے کردی، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ (  ن  )  کے رہنما خواجہ آصف  نے کہا ہے کہ عمران نے اپنی کرسی زرداری کے تراشے ہیرے کے حوالے کردی، یہ پی ٹی آئی لیڈرز اور کارکنوں کے لیے  ڈوب مرنے کا مقام ہے۔  لیگی رہنما نے اپنے ایکس  ( ٹوئٹر ) اکاؤنٹ پر پی ٹی آئی کے…

مفتاح اسماعیل کا پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا امکان

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔ پیپلزپارٹی کے ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ انکی جماعت کے سابق ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل سے معاملات طے پانے والے ہیں، مفتاح اسماعیل جلد پیپلزپارٹی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان…

صوابی میں ورکرز کنونشن کا انعقاد: شیر افضل سمیت پی ٹی آئی کے قائدین پر مقدمہ درج

 صوابی میں ورکرز کنونشن منعقد کرنے پر شیر افضل مروت سمیت پی ٹی آئی کے 21مقامی قائدین اور دیگر نامعلوم کارکنان پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ گزشتہ روز منعقدہ ورکرز کنوینشن میں تحریک انصاف کے عہدیداروں اور کارکنوں نے شرکت کی تھی۔ ایف آئی آر…

عمران خان ایک فتنہ تھا جو تدفین کے آخری مراحل میں ہے، سینیٹر ساجد میر

سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ عمران خان ایک فتنہ تھا جو تدفین کے آخری مراحل میں ہے۔ فتنے نے ایجنڈے کے تحت نوجوانوں کو گمراہ کیا۔ مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے نو منتخب چیف آرگنائزر چوہدری کاشف نواز رندھاوا کے اعزاز میں استقبالیے سے…

اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت ہے جسے سیاسی جماعتوں میں گفتگو کا ماحول بنانا چاہیے، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت ہے جسے سیاسی جماعتوں میں گفتگو کا ماحول بنانا چاہیے،  کوئٹہ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی آنے والے الیکشن میں بلوچستان میں حکومت بنائے گی…

پاک فوج کی پوری توجہ سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے ، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم چیلنجز سے بخوبی واقف ہیں، پاک فوج کی پوری توجہ مادرِ وطن کی سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے خیرپور کا دورہ کر کے ٹامیوالی میں بہاولپور کور کی فیلڈ مشقوں کا مشاہدہ کیا۔…

اکبر ایس بابر ٹاؤٹ ہیں جنہیں لانچ کیا گیا، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کو ٹاؤٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کچھ قوتوں کی جانب سے اس موقع پر جان بوجھ کر لانچ کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے اکبر ایس بابر کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P