Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
وزارت خزانہ نے انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کردیے
وفاقی وزارت خزانہ نے عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو مزید فنڈز جاری کردیے۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن کو 17 ارب 40 کروڑروپے جاری کردیے گئے ہیں۔
بلوچستان میں سیکورٹی خدشات اور ڈویلپمنٹ دو اہم مسائل ہے ،میرسرفراز بگٹی
کوئٹہ(یو این اے )نگران وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کے لئے لیول پلیئنگ فیلڈ موجود ہے نگران حکومت کی کوشش ہے کہ صاف شفاف عام انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے تاہم الیکشن کے دوران…
گوادر پورٹ کا پاکستان کے مستقبل کے معاشی منظرنامے میں نہایت اہم کردار ہے،صادق سنجرانی
اسلام آباد(اے این این)چیئرمین سینیٹ، محمد صادق سنجرانی سے گوادر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (جی سی سی آئی) کے وفد نے پیر کو پارلیمنٹ ہاو¿س میں ملاقات کی۔ ملاقات میں گوادر، بلوچستان کی کاروباری صورت حال،اقتصادی پالیسی، انفراسٹرکچر کی ترقی…
جنرل باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کیا، انہیں عدالت بلاؤں گا: عمران خان
سائفر کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کچھ کیا، جنرل ریٹائرڈ باجوہ کو عدالت بلاؤں گا۔
اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق…
ن لیگ اور جے یو آئی کا عام انتخابات ملکر لڑنے اور مشترکہ صداراتی امیدوار لانے پر اتفاق
نواز شریف اور فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں انتخابات میں سیٹ ایڈجسمنٹ کے فارمولے پر بات ہوئی جبکہ دونوں جماعتوں نے عام انتخابات ملکر لڑنے مشترکہ صدارتی امیدوار لانے پر اتفاق ہوا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد…
عمران خان کا بشریٰ بی بی کو نکاح سے پہلے نہ دیکھنے کا دعویٰ صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے: عون
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عون چوہدری نے سابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا اور عمران خان کا بشریٰ بی بی کو نکاح سے پہلے نہ دیکھنےکا دعویٰ صدی کا سب سے بڑا جھوٹ قرار دے دیا۔
آج سائفر کیس کی سماعت کے…
عمران خان چاہتے ہیں سائفر کیس کے ٹرائل میں ’سابق جرنیل، امریکی سفیر‘ کو طلب کیا جائے، بابر اعوان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بابر اعوان نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان چاہتے ہیں کہ سائفر کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت ایک سابق فوجی جرنیل اور ایک امریکی سفیر کو طلب کرے۔
سائفر کیس کی سماعت کے بعد عدالت کے باہر…
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
عدالت نے 12 دسمبر کو فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ ہائی کورٹ کی ڈائریکشن ہے ایک ماہ…
الیکشن کے التوا کا کوئی امکان نہیں ہے، یوسف رضا گیلانی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ الیکشن کے التوا کا کوئی امکان نہیں ہے۔
لودھراں میں میڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری ایک پیج پر…
’پاکستان اور امریکا کی کئی معاملات پر مشاورت جاری ہے : ترجمان دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان متعدد معاملات پر مشاورت جاری ہے۔
ایک بیان میں ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ مشاورتی عمل کو آگے بڑھانے کے لیے دوروں کا تبادلہ بھی ہوتا ہے، آنے والے دنوں میں اہم…