عمران خان چاہتے ہیں سائفر کیس کے ٹرائل میں ’سابق جرنیل، امریکی سفیر‘ کو طلب کیا جائے، بابر اعوان – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

عمران خان چاہتے ہیں سائفر کیس کے ٹرائل میں ’سابق جرنیل، امریکی سفیر‘ کو طلب کیا جائے، بابر اعوان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بابر اعوان نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان چاہتے ہیں کہ سائفر کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت ایک سابق فوجی جرنیل اور ایک امریکی سفیر کو طلب کرے۔

سائفر کیس کی سماعت کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کیس سرے سے کوئی ہے ہی نہیں، کیس صرف یہ ہے کہ امریکا کا ایک تیسرے چوتھے درجے کا افسر ہمیں کہتا ہے کہ یہاں حکومت تبدیل کرو اور حکومت تبدیل ہوجاتی ہے، وہ کہتا ہے عمران خان وزیراعظم نہ رہے اور عمران خان وزیراعظم نہیں رہتے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.