Daily Archives

December 4, 2023

الیکشن کمیشن نے پُرامن و شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے فوج سے مدد مانگ لی

الیکشن کمیشن نے پُرامن اور شفاف انتخابات کے انعقاد کےلیے فوج سے مدد مانگ لی، آئندہ الیکشنز میں پولنگ اسٹیشنز پر پاک فوج کی تعیناتی کےلیے الیکشن کمیشن نے سیکریٹری داخلہ کو خط لکھ دیا۔  خط میں سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے لکھا ہے کہ الیکشنز کے انعقاد کے لیے اہلکاروں کی کمی کا […]

بلاول بھٹو زرداری کا دورہ ملکی سیاست میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا ،چنگیز جمالی

سبی ( اے اےن اےن) پا کستان پیپلز پا رٹی کے صوبا ئی صدر ،میر چنگیز جمالی اور صوبائی ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبر سید نصیر شاہ دوپا سی نے کہا ہے کہ بھٹو ایک نظریہ کا نام ہے بلوچستان میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دورہ ملکی سیاست مےں اہم سنگ مےل […]

بلوچستان میں سیکورٹی خدشات اور ڈویلپمنٹ دو اہم مسائل ہے ،میرسرفراز بگٹی

کوئٹہ(یو این اے )نگران وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کے لئے لیول پلیئنگ فیلڈ موجود ہے نگران حکومت کی کوشش ہے کہ صاف شفاف عام انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے تاہم الیکشن کے دوران دہشت گردی سے نمٹنا حکومت کےلئے چیلنج […]

پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی سے وابستہ ہے،وزیراعلیٰ ڈومکی

کوئٹہ ( آئی این پی )نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے پیر کو یہاں عوامی جمہوریہ چین کے سفیر ژیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی اور گوادر سمیت بلوچستان میں چین کے تعاون سے جاری و مکمل ہونے ولے ترقیاتی و عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں و باہمی دلچسپی کے امور […]

گوادر پورٹ کا پاکستان کے مستقبل کے معاشی منظرنامے میں نہایت اہم کردار ہے،صادق سنجرانی

اسلام آباد(اے این این)چیئرمین سینیٹ، محمد صادق سنجرانی سے گوادر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (جی سی سی آئی) کے وفد نے پیر کو پارلیمنٹ ہاو¿س میں ملاقات کی۔ ملاقات میں گوادر، بلوچستان کی کاروباری صورت حال،اقتصادی پالیسی، انفراسٹرکچر کی ترقی اور گوادر میں تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کی حکمت عملی پر تفصیلی […]

بھارت میں ایک بار پھر فسادات پھوٹ پڑے؛ مزید 13 افراد ہلاک

 بھارتی ریاست منی پور میں دو مسلح گروہوں کے تصادم میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست منی پور میں نسلی فسادات ایک بار پھر پھوٹ پڑے۔ 7 ماہ قبل شروع ہونے والے ان فسادات میں مجموعی طور پر 200 کے قریب افراد ہلاک اور 2 […]

میکسیکو میں بیٹی کو بچانے کی کوشش میں ماں شارک کے حملے میں ہلاک

 میکسکو کے ساحل پر ماریا فرنانڈیز مارٹنیج جمنیز نامی خاتون شارک کے حملے میں ٹانگ گنوانے کے بعد دوران علاج زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئیں۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حادثہ میکسیکو میں مانزانیلو کی بندرگاہ پر اُس وقت پیش آیا جب 26 سالہ خاتون اپنی 5 سالہ بیٹی کے ہمراہ […]

جیولین تھرور نیرج چوپڑا نے جسپریت بمراہ کو اسپیڈ بڑھانے کا طریقہ بتادیا

جیولین تھرو کے مقابلوں میں تاریخ رقم کرنے والے بھارت کے نیرج چوپڑا نےبھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو گیند کی اسپیڈ بڑھانےکا طریقہ بتادیا۔ نیرج چوپڑا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مجھےجسپریت بمراہ پسند ہیں، ان کا بولنگ ایکشن منفرد ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں رفتار بڑھانےکےلیے بمراہ کو […]

خضدار میں 5.5 شدت کا زلزلہ، متعدد کچے مکانات گرگئے

بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے، زلزلےکی شدت  5.5 اور  گہرائی 60  کلومیٹر  زیر  زمین تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ضلع خضدار کے علاقے گڑھی جو  میں پیر کی شام پانچ بج کر 19 منٹ پر  زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے۔ زلزلےکی شدت 5.5  اور گہرائی 60 کلومیٹر تھی، جب کہ زلزلےکا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P