جیولین تھرور نیرج چوپڑا نے جسپریت بمراہ کو اسپیڈ بڑھانے کا طریقہ بتادیا

جیولین تھرو کے مقابلوں میں تاریخ رقم کرنے والے بھارت کے نیرج چوپڑا نےبھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو گیند کی اسپیڈ بڑھانےکا طریقہ بتادیا۔ نیرج چوپڑا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مجھےجسپریت بمراہ پسند ہیں، ان کا بولنگ ایکشن منفرد ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں رفتار بڑھانےکےلیے بمراہ کو رن اپ تھوڑا لمبا کرناچاہیے۔ نیرج چوپڑا نے کہا کہ جیولین تھرورکی حیثیت سے ہم اکثر بات کرتے ہیں کہ فاسٹ بولرز کیسے اسپیڈ بڑھا سکتے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P