سائفر کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کچھ کیا، جنرل ریٹائرڈ باجوہ کو عدالت بلاؤں گا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا سائفر […]
چمن میں پشتون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ پولیس، لیویز اور ایف سی باب چمن کے قریب معمول کی چیکنگ کر رہے تھے، منظور پشتین کے ساتھ مسلح افراد نے گاڑی روکنے کے بجائے اہلکاروں پر چڑھائی اور فائرنگ کی۔ ڈی […]
نواز شریف اور فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں انتخابات میں سیٹ ایڈجسمنٹ کے فارمولے پر بات ہوئی جبکہ دونوں جماعتوں نے عام انتخابات ملکر لڑنے مشترکہ صدارتی امیدوار لانے پر اتفاق ہوا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ […]
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عون چوہدری نے سابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا اور عمران خان کا بشریٰ بی بی کو نکاح سے پہلے نہ دیکھنےکا دعویٰ صدی کا سب سے بڑا جھوٹ قرار دے دیا۔ آج سائفر کیس کی سماعت کے موقع پر خاور مانیکا […]
غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیل کے فوجی حملے کے آغاز سے اب تک علاقے میں 15 ہزار 523 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ خبر ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق وزارت کے ترجمان اشرف القدرہ نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں میں 70 فیصد خواتین اور […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بابر اعوان نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان چاہتے ہیں کہ سائفر کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت ایک سابق فوجی جرنیل اور ایک امریکی سفیر کو طلب کرے۔ سائفر کیس کی سماعت کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
پی سی بی نے فاسٹ بولرز حارث رؤف، زمان خان اور اسپنر اسامہ میر کو بگ بیش لیگ کیلئے محدود این او سی جاری کردیا۔ تینوں کرکٹرز کو پورے ایونٹ کے بجائے 7 سے 28 دسمبر کے درمیان محدود میچز میں شرکت کی اجازت دی گئی ہے۔ پی سی بی نے حارث رؤف اور اسامہ میر […]
انڈونیشیا کے پہاڑ ماراپی کا آتش فشاں پھٹنے سے نکلنے والے لاوے نے ہر شے کو تہس نہس کرکے رکھ دیا جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 12 لاپتا ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے مغربی صوبے سماٹرا میں واقع 2,891 میٹر (9,485 فٹ) لمبا آتش فشاں پھٹ گیا جس سے […]
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کا 14 دسمبرتک کے اجلاسوں کا شیڈول جاری، ،پاکستان کا کیس ایجنڈے میں شامل نہیں۔ تفصیلات کے مطابق14 دسمبر تک کے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاسوں کے شیڈول میں ابھی تک پاکستان کا کیس ایجنڈے میں شامل نہیں ہے۔ البتہ وزارت خزانہ حکام کا […]