آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کےاجلاسوں کا شیڈول جاری، پاکستان کا کیس شامل نہیں

 بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کا 14 دسمبرتک کے اجلاسوں کا شیڈول جاری، ،پاکستان کا کیس ایجنڈے میں شامل نہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق14  دسمبر تک کے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاسوں کے شیڈول میں ابھی تک پاکستان کا کیس ایجنڈے میں شامل نہیں  ہے۔

البتہ وزارت خزانہ حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطح کے معاہدے پر پہلے سے ہی اتفاق ہوچکا ہے،  اس لیے کیس آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے ایجنڈے میں کسی بھی وقت شامل ہوسکتا ہے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P