Browsing Category

پاکستان

پی ٹی آئی 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں ’سوئپ‘ کرے گی، تیمور خان جھگڑا

گزشتہ کئی ماہ سے عوامی منظر نامے سے غائب پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما تیمور خان جھگڑا بدھ کو پشاور میں منعقدہ پارٹی کنونشن میں منظر عام پر آئے اور دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں ’سوئپ‘ کرے گی۔…

نواز، خٹک اور ترین تینوں وڑ گئے باقی کو عوام دیکھ لیں گے، شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف نے انتخابی جلسوں کا اعلان کردیا، جس کے تحت 15 دسمبر کو پشاور جبکہ 22 دسمبر کو وزیرآباد میں جلسہ ہوگا۔ پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں آغاز پر نو مئی کو جاں بحق ہونے والے…

نواز شریف کو سزا دینے والے نے گھر آ کر معافی مانگی: رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو سزا ایک مذاق ہے، سزا دینے والے نے گھر آ کر معافی مانگی۔ ’ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ نواز شریف کی 2 اپیلیں زیرِ التواء تھیں ایک میں ضمانت ہو چکی ہے، وہ الیکشن لڑیں گے اور…

ذوالفقار بھٹو پھانسی: صدارتی ریفرنس جلد سماعت کیلیے مقرر ہونیکا امکان

سپریم کورٹ میں ذوالفقار بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس جلد سماعت کے لیے مقرر ہونے کا امکان ہے۔ ریفرنس آئندہ دو ہفتے میں سماعت کے لیے مقرر ہونے کا امکان ہے، صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر ہونے پر لارجر بینچ تشکیل دیا جائے گا۔…

نواز شریف اور چوہدری شجاعت کی ملاقات، ق لیگ نے 10 قومی اور 22 صوبائی نشستیں مانگ لیں

چوہدری شجاعت حسین نے نواز شریف سے ملاقات میں آئندہ انتخابات میں ق لیگ کے لیے 10 سے زائد قومی جبکہ 22 صوبائی اسمبلی کی نشتیں دینے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت حسین سے نواز شریف کی تقریباً 15 سال کے بعد ہونے والی ملاقات…

فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت قبول نہیں، مفتی تقی عثمانی

معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت قبول نہیں۔ مجلس اتحاد امت پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں حرمت اقصیٰ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےمفتی تقی عثمانی نے کہا کہ فلسطین کا…

عمران ہمیشہ خاور مانیکا کی غیر موجودگی میں بشریٰ بی بی کے گھر آتے تھے: گھریلو ملازم کا بیان

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے چاروں گواہان کے بیانات قلمبند کرلیے گئے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے سول جج قدرت اللّٰہ نے غیر…

اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کر دیے

پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کر دیے گئے، بانی رہنما پی ٹی آئی اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن میں باضابطہ درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں استدعا کی ہے کہ الیکشن کمیشن نئے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا حکم دے اور غیرجانبدار…

’بجلی فراہمی میں اوور بلنگ سب سے بڑی بد دیانتی ہے‘، رضا ربانی

پیپلز پارٹی کے سینیٹر میاں رضا ربانی نے ملک کی پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں(ڈسکوز) کی جانب سے بدعنوانی کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ مجرمانہ سرگرمی کے مترادف ہے اور ان کے خلاف کارروائی کی جانی چاہیے۔ یہ بیان ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے…

پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت نہیں ملی، وہ میری طبیعت کو جانتے ہیں، اعتزاز احسن

سینئر وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ صرف ن لیگی انتخابات سے بھاگ رہے ہیں، سائفر کیس سب سے کمزور ہے،  پی ٹی آئی میں شامل ہونے کی دعوت نہیں ملی۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نظر آرہا ہے کہ یہ سائفر کیس میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P