Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
برسراقتدار آکر گوادر پورٹ کے حوالے سے مثبت فیصلے کرینگے ،ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ
گوادر(یو این اے )سابق وزیراعلی بلوچستان اور نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ برسراقتدار آکر گوادر پورٹ کے حوالے سے مثبت فیصلے کرینگے انہوں نے کہا کہ ساحل کےلوگوں نے اگر نیشنل پارٹی کو سپورٹ کیا تو انکے لیے بہتر…
بلوچستان میں پیپلزپارٹی بھی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خواہش رکھتی ہے، سینیٹرعبدالغفور حیدری
کوئٹہ(یو این اے ) جمعیت علما اسلام(ف) کے سیکرٹری جنرل عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ انتخابات میں کسی کیلئے بھی دوہزاراٹھارہ کی تاریخ دہرائی گئی تو سخت مزاحمت کریں گے جمعیت علما اسلام(ف)) کے سیکرٹری جنرل عبدالغفورحیدری نے نجی ٹی وی کو انٹرویو…
غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے پشاور کا دورہ کیا، اس موقع پر انہیں سکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں پر بھی آرمی چیف کو بریفنگ دی گئی،اس کے علاوہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی…
ہمیں گیٹ نمبر 4 کی سیاست نہیں آتی: بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہمیں گیٹ نمبر 4 کی سیاست نہیں آتی، میں کسی اور کی طرف نہیں دیکھنا چاہتا، عوام پر بھروسہ کرتا ہوں۔
شانگلہ میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ کہیں اور نہیں…
نیب کی استدعا مسترد، اسلام آباد ہائیکورٹ کا العزیزیہ ریفرنس پر اپیل میرٹ پر سننے کا فیصلہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس پر اپیل میرٹ پر سننے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس اور نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل…
بشریٰ بی بی آڈیو لیک کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایف آئی اے کو آڈیو کے فرانزک کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی آڈیو لیک کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو آڈیو کے فرانزک کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائِکورٹ میں لطیف کھوسہ اور بشری بی بی کی آڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے فرانزک کا حکم دتے ہوئے حکم…
ذوالفقارعلی بھٹو کی پھانسی کا معاملہ، صدارتی ریفرنس سماعت کیلیے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق فیصلے کیخلاف دائر صدارتی ریفرنس کو گیارہ سال بعد سماعت کیلیے مقرر کردیا، جس پر 12 دسمبر کو چیف جسٹس کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔
تفصیلات کے…
ڈاکٹر عافیہ زیادتی؛ وزیراعظم نے معاملہ امریکا کے سامنے اٹھانے کا حکم دیدیا، دفتر خارجہ
پاکستان نے دہشت گردی کے حوالے سے امریکی رپورٹ مسترد کردی۔
ترجمان دفتر ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی اور اس کی مالی معاونت کے خلاف جو اقدامات کئے انہیں دنیا نے تسلیم کیا. رواں ہفتے امریکی وفود کے دوروں کا سلسلہ جاری ہے جن…
انتخابات کا شیڈول چند روز میں جاری کردیا جائے گا، چیف الیکشن کمشنر
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ انتخابات کا شیڈول آئندہ چند روز میں جاری کردیا جائے گا۔
ووٹرز ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن آئندہ عام نتخابات کی تیاریوں میں مصروف عمل ہے۔ حتمی انتخابی فہرستوں…
شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین مقرر
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کو پارٹی کے وائس چیئرمین مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جس کے مطابق شاہ محمود…